Font

تازہ ترین

  • Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif holds a high-level meeting with Pakistan’s leading industrialists and business leaders, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Sewage floods Lahore colony as residents fall sick; authorities ignore pleas, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Scorching Heat, Loadshedding Drive Lahore Residents to Canal, Visuals available at TNN Services client portal •
  • PSX rebounds in early trade, recovers 900 points after Monday's sell-of, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Markets to close at 8pm from June 1 as Pakistan enforces energy-saving plan, Visuals available at TNN Services client portal •
Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Aug 25, 2022 01:30 pm views : 355

Location : Pak-China Friendship Centre

Islamabad- Pak-Iran trade exhibition will promote mutual trade opportunities and investment, says Irani Ambassador
  • Urdu

اسلام آباد، وفاقی دارالحکومت میں پاکستان ایران تین روزہ تجارتی نمائش جاری، ایرانی سفیر سید محمدع لی حسینی کہتے ہیں پاک ایران تجارتی نمائش باہمی تجارتی مواقعوں و سرمایہ کاری کو فروغ دے گی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارتخانے کے زیر اہتمام پاک چائنا فرینڈشپ سینٹر میں ایرانی انوویشن فنڈ اور ایران کی وزارت محنت وسماجی بہبود کے تعاون سے چوبیس تا چھبیس اگست تک پاکستان ایران تجارتی نمائش جاری ہے۔تین روزہ تجارتی نمائش پاکستان ایران تجارتی نمائش دونوں ممالک کی بزنس کمیونٹیز کو قریب لانے اور باہمی سرمایہ کاری کے فروغ میں معاون ثابت ہوگی۔
اس موقع پر ایران کے سفیر سیّد محمد علی حسینی نے کہا کہ پاکستان ایران تجارتی نمائش کا مقصد دونوں ممالک میں تجارتی، صنعتی و سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کو بڑھانا ہے۔اس طرح کی تجارتی و صنعتی نمائش اور کانفرنسز دونوں ممالک کی بزنس کمیونیٹیز کو قریب لانے میں مددگار ثابت ہوں گی۔ ایران سے 33 ایرانی کمپنیاں اس تین روزہ نمائش میں شرکت کر رہی ہیں جن میں سے 11 نالج بیسڈ کمپنیاں شامل ہیں جو کہ سائنس و ٹیکنالوجی اور ایجادات پر کام کر رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نمائش میں ایران کی جانب سے مختلف شعبوں بشمول خوراک و دودھ، ٹیلی کام، انفارمیشن ٹیکنالوجی، کارپٹ، کچن آئٹمز اور سائنس و ٹیکنالوجی پر مبنی کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کپڑا، دستکاری، زیورات اور دوسرے کئی شعبوں سے پاکستان کی بھی مختلف کمپنیاں نمائش میں شرکت کر رہی ہیں۔ حال ہی میں دونوں ممالک میں باہمی تجارت کے فروغ کے لئے پاکستان و ایران میں بات چیت ہوئی ہے جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم کو بڑھانا ہے جس سے کئی شعبوں میں باہمی تعاون بڑھے گا۔
سینیٹر مشاہد حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان ایران گیس پائپ لائن پر بھی کام مکمل ہو جائے گا جس سے دونوں ممالک میں توانائی کے شعبے میں تعاون کو فروغ ملے گا اور پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری ہوں گی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران کا علاقائی تجارت اور اقتصادی انضمام میں بہت اہم کردار ہے جس سے علاقائی تجارت کو فروغ ملے گا۔
سینیٹر مشاہد حسین نے کہا کہ اس نمائش کے انعقاد سے دونوں ممالک میں گہرے تجارتی و معاشی روابط پیدا ہوں گے اور اس کے علاقائی تجارت پر بہت اہم اثرات مرتب ہوں گے۔

Recent News

Central Ashura Procession of Shabih-e-Alam and Zuljanah Held in Lahore 1:59
Central Ashura Procession of Shabih-e-Alam and Zuljanah Held in Lahore
Jun 26, 2026 05:12 pm
Rescue 1122 on High Alert 1:22
Rescue 1122 on High Alert
Jun 26, 2026 04:39 pm
Ashura Processions Held Across Pakistan Amid Tight Security 1:43
Ashura Processions Held Across Pakistan Amid Tight Security
Jun 26, 2026 04:29 pm
My Dream Came True, Yet It Still Feels Unreal,  Actress Nimra Khan 1:01
My Dream Came True, Yet It Still Feels Unreal, Actress Nimra Khan
Jun 26, 2026 01:03 pm
Strong Earthquake Tremors Jolt Balochistan, Trigger Panic Among Residents 1:01
Strong Earthquake Tremors Jolt Balochistan, Trigger Panic Among Residents
Jun 26, 2026 12:40 pm
Lahore holds 9th Muharram processions under tight security 1:42
Lahore holds 9th Muharram processions under tight security
Jun 25, 2026 05:18 pm
Karachi holds main 9th Muharram procession under tight security 2:05
Karachi holds main 9th Muharram procession under tight security
Jun 25, 2026 12:56 pm
LESCO Intensifies Crackdown on Power Theft in Kasur Circle; 14 Arrested 1:21
LESCO Intensifies Crackdown on Power Theft in Kasur Circle; 14 Arrested
Jun 25, 2026 12:25 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved