Font

تازہ ترین

  • Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif holds a high-level meeting with Pakistan’s leading industrialists and business leaders, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Sewage floods Lahore colony as residents fall sick; authorities ignore pleas, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Scorching Heat, Loadshedding Drive Lahore Residents to Canal, Visuals available at TNN Services client portal •
  • PSX rebounds in early trade, recovers 900 points after Monday's sell-of, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Markets to close at 8pm from June 1 as Pakistan enforces energy-saving plan, Visuals available at TNN Services client portal •
Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Feb 24, 2017 07:46 pm views : 724

Location : Shahrah-e-Faisal

Karachi- Police check Suspicious Bag in Building
  • Urdu

کراچی،شاہراہ فیصل پربینک کی عمارت میں بم کی اطلاع،پولیس اور رینجرز ی بھاری نفری طلب

کراچی کی مرکزی شاہراہ فیصل پر واقع بینک کی عمارت میں بم کی اطلاع موصول ہوئی۔ تلاشی کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ نے عمارتوں کو کلیئر قرار دے دیا۔
واقعے کے مطابق کراچی میں شاہراہ فیصل پر بلوچ پل کے قریب 2 عمارتوں میں بم کی اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے عملے کو طلب کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق عمارت کو دھمکی آمیز فون کال کے بعد فوری طور پر خالی کروایا گیا۔
بعد ازاں بی ڈی ایس نے تلاشی کا عمل مکمل کر کے عمارت کو کلیئر قرار دیا۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ ٹاسک فورس کے انچارج انسپکٹرکاشف کا کہنا تھا کہ ملک میں جاری دہشت گردی کی نئی لہر سے مقابلہ کرنے کے لئے ہر وقت تیار ہیں،عوام سے گزارش کروں گا کہ کہیں بھی مشکوک چیز پائیں تو فوری طور پر ون فائیو پر اطلاع دیں جیسا کہ یہاں بینک سے اطلاع موصول ہوئی تھی جس پر بم ڈسپوزل اسپیشل برانچ اوردیگر ایجنسیاں فورری طور پر حرکت میں آگئیں اور یہاں کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
انسپکٹر کاشف کا مزیدکہنا تھا کہ نجی بنک کی عمارت میں بم کی جھوٹی اطلاع ملی تھی جس پر بلڈنگ کو مکمل اسکین کرکے کلیئر کر دیا ہے۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ ٹاسک فورس کے انچارج انسپکٹرکاشف کا کہنا تھا کہ ملک میں جاری دہشت گردی کی نئی لہر سے مقابلہ کرنے کے لئے ہر وقت تیار ہیں،عوام سے گزارش کروں گا کہ کہیں بھی مشکوک چیز پائیں تو فوری طور پر ون فائیو پر اطلاع دیں جیسا کہ یہاں بینک سے اطلاع موصول ہوئی تھی جس پر بم ڈسپوزل اسپیشل برانچ اوردیگر ایجنسیاں فورری طور پر حرکت میں آگئیں اور یہاں کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
انسپکٹر کاشف کا مزیدکہنا تھا کہ نجی بنک کی عمارت میں بم کی جھوٹی اطلاع ملی تھی جس پر عمارت کو مکمل اسکین کرکے کلیئرکر دیا ہے۔
نجی بینک میں کام کرنے والے نوجوان کا ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نمازپڑھ کر واپس آئے تو کچھ لوگ عمارت سے نکل رہے تھے کوئی کہہ رہاتھا کہ عمارت میں بم ہے کوئی کہہ رہا تھا کہ دھمکی موصول ہوئی ہے۔
ایس ایس پی ایسٹ فیصل چاچڑ کا کہنا تھا کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم پہنچی ہوئی ہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ کوئی ویسی چیز موجود نہیں ہے جس سے کوئی مسئلہ ہو۔
چھیپا رضاکار کا کہنا تھا کہ ہمارے مرکز پر اطلاع آئی تھی اسلئے یہاں آئے ہیں عمارت میں کھلونا نما بم کی اطلاع ہے ،تلاشی کا عمل جاری ہے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔

Recent News

Prime Minister Shehbaz Sharif Arrives in Karachi on One-Day Visit 1:01
Prime Minister Shehbaz Sharif Arrives in Karachi on One-Day Visit
Jun 27, 2026 11:07 am
8 Indian-Backed Militants Killed in Two Major Security Operations in Balochistan 1:42
8 Indian-Backed Militants Killed in Two Major Security Operations in Balochistan
Jun 27, 2026 10:49 am
Central Ashura Procession of Shabih-e-Alam and Zuljanah Held in Lahore 1:59
Central Ashura Procession of Shabih-e-Alam and Zuljanah Held in Lahore
Jun 26, 2026 05:12 pm
Rescue 1122 on High Alert 1:22
Rescue 1122 on High Alert
Jun 26, 2026 04:39 pm
Ashura Processions Held Across Pakistan Amid Tight Security 1:43
Ashura Processions Held Across Pakistan Amid Tight Security
Jun 26, 2026 04:29 pm
My Dream Came True, Yet It Still Feels Unreal,  Actress Nimra Khan 1:01
My Dream Came True, Yet It Still Feels Unreal, Actress Nimra Khan
Jun 26, 2026 01:03 pm
Strong Earthquake Tremors Jolt Balochistan, Trigger Panic Among Residents 1:01
Strong Earthquake Tremors Jolt Balochistan, Trigger Panic Among Residents
Jun 26, 2026 12:40 pm
Lahore holds 9th Muharram processions under tight security 1:42
Lahore holds 9th Muharram processions under tight security
Jun 25, 2026 05:18 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved