Font

تازہ ترین

  • Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif holds a high-level meeting with Pakistan’s leading industrialists and business leaders, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Sewage floods Lahore colony as residents fall sick; authorities ignore pleas, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Scorching Heat, Loadshedding Drive Lahore Residents to Canal, Visuals available at TNN Services client portal •
  • PSX rebounds in early trade, recovers 900 points after Monday's sell-of, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Markets to close at 8pm from June 1 as Pakistan enforces energy-saving plan, Visuals available at TNN Services client portal •
Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Oct 25, 2017 07:44 pm views : 574

Location : Local Place

Chitral- Kidney Failed boy Awaiting Government Assistance
  • Urdu

چترال،22 سالہ نوجوان صدیق احمد کے دونوں گردے فیل،حکومت سے مدد کی اپیل

ٹوٹے پھوٹے برتن، پھٹے پرانے کپڑے، خستہ حال در ودیوار اور باورچی حانہ میں دھویں سے کالے سامان یہ ہے ۲۲ سالہ صدیق احمد کے گھر کا کل اثاثہ،چترال کے مضافاتی علاقے بکر آباد کے رہائشی بایئس سالہ صدیق احمد ولد محمد رفیق نہایت غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہے، غربت کی وجہ سے نہایت کم عمر میں محنت مزدوری کی عرض سے سعودی عرب چلا گیا، صدیق احمد خود کو موٹا کرنے کیلئے گاؤں کے دکانوں سے موٹاپے کی گولیاں کھا تا تھا جس کی وجہ سے ان کی گردے حراب ہونے لگے،سعودی عرب جاکر مزید صحت ہوئی، واپس آیا جو توپشاور کے محتلف ہسپتالوں کے علاوہ الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال سے علاج کروایا، ان کا کہنا ہے کہ ان کے والدمزدور آدمی ہیں جو پتھروں کی دیواریں بناکر اپنا گزارہ کرتے ہیں، انہوں نے گھر کا سارا جمع پونجی بیچ کر صدیق احمد کا علاج کروایا۔ لیبارٹری ٹیسٹ سے پتہ چلا کہ اس کے دونوں گردے کام چھوڑ چکے ہیں۔
ڈاکٹروں نے صدیق احمد کو گردوں کو پیوند کاری کیلئے کراچی کے آغا خان ہسپتال ریفر کیا، جہاں ان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے علاج کیلئے 2700000 ستائیس لاکھ روپے خرچہ آتا ہے جو اس کی بس سے باہر ہے۔
صدیق احمد کی بہن نے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے بھائی کی ڈولی سجانا چاہتی ہے مگر وہ بستر مرگ پر پڑا ہے اور اس کا ارمان پورا نہیں لگتا،اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ ہماری مدد کرے۔
صدیق احمد نے کہاکہ غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں غربت کی وجہ سے نہایت کم عمر میں محنت مزدوری کی غرض سے سعودی عرب چلا گیاوہاں بھی مجھ پر قرض چڑھ گیا جو ابھی تک اتارا نہیں جا سکا ہے۔
قریبی رشتہ دار قاری فضل حق نے کہا کہ صدیق احمد کا باپ نہایت غریب آدمی ہے جس کی کبھی مزدوری لگتی ہے اور کبھی نہیں بھی لگتی ، اس نے زمین اور گھر کا سامان بیچ کر صدیق کا علاج کروایا مگر اب 27 لاکھ روپے وہ کہاں سے لائے۔
صدیق کے چھوٹا بھائی کا کہنا ہے ہم بہت غریب لوگ ہیں صدیق احمد نے ان کی تعلیم اور گھر کے اخراجات کیلئے ملک سے باہر جاکر مزدوری کرنا چاہا مگر اس کے دونوں گردے فیل ہوچکے ہیں اور اب وہ بستر پر پڑا ہے۔
صدیق احمد کے اہلخانہ نے حکومت پاکستان، وزیر اعلےٰ خیبر پحتون خواہ اور مخیرحضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی مالی امداد کرے تاکہ صدیق احمد کا 27 لاکھ روپے کی لاگت سے گردوں کی پیوند کاری کی جائے اور اس کی زندگی بچ سکے۔

Recent News

PM Shehbaz Sharif to Visit Iran and Türkiye from July 3–5 Foreign Office 1:31
PM Shehbaz Sharif to Visit Iran and Türkiye from July 3–5 Foreign Office
Jul 02, 2026 03:33 pm
Karachi to Evacuate Dangerous Buildings Ahead of Monsoon Rains
1:29
Karachi to Evacuate Dangerous Buildings Ahead of Monsoon Rains
Jul 02, 2026 03:20 pm
US Signs Agreement to Build Permanent Embassy in Occupied Jerusalem 1:40
US Signs Agreement to Build Permanent Embassy in Occupied Jerusalem
Jul 02, 2026 01:00 pm
9 Killed, 9 Injured as Heavy Rain and Windstorms Cause Collapses Across Punjab 1:01
9 Killed, 9 Injured as Heavy Rain and Windstorms Cause Collapses Across Punjab
Jul 02, 2026 12:05 pm
7 Family Members Dead After Tourist Boat Capsizes in Swat’s Saifullah Lake 1:01
7 Family Members Dead After Tourist Boat Capsizes in Swat’s Saifullah Lake
Jul 02, 2026 11:38 am
5.3 Magnitude Earthquake Tremors Felt in Islamabad and Multiple Cities of KPK 1:01
5.3 Magnitude Earthquake Tremors Felt in Islamabad and Multiple Cities of KPK
Jul 02, 2026 11:12 am
Pakistan Stock Exchange Surges as KSE-100 Index Closes at Record High 1:04
Pakistan Stock Exchange Surges as KSE-100 Index Closes at Record High
Jul 01, 2026 05:08 pm
Farooq Sattar Demands Public Release of Gul Plaza Tragedy Inquiry Report 1:23
Farooq Sattar Demands Public Release of Gul Plaza Tragedy Inquiry Report
Jul 01, 2026 04:38 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved