Font

تازہ ترین

  • Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif holds a high-level meeting with Pakistan’s leading industrialists and business leaders, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Sewage floods Lahore colony as residents fall sick; authorities ignore pleas, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Scorching Heat, Loadshedding Drive Lahore Residents to Canal, Visuals available at TNN Services client portal •
  • PSX rebounds in early trade, recovers 900 points after Monday's sell-of, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Markets to close at 8pm from June 1 as Pakistan enforces energy-saving plan, Visuals available at TNN Services client portal •
Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Mar 14, 2023 01:36 pm views : 458

Location : Different Places

Islamabad- Founder MQM London Lost Property Case In London
  • Urdu

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی پارٹی قیادت کے بعد لندن میں موجود جائیداد سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے،ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما امین الحق نے بانی متحدہ  اور  دیگر ٹرسٹیز  کے خلاف مقدمہ لندن ہائی کورٹ میں دائر کیا تھا،جج نے کہا ہے کہ ایم کیوایم پاکستان ہی اصل ایم کیو ایم اور حقیقی بینی فشری ہے

بانی ایم کیوایم تقریباً 1کروڑ پاؤنڈ کی پراپرٹیزکا کیس لندن ہائی کورٹ میں ہارگئے ہیں، لندن میں موجود 6 پراپرٹیز میں بانی متحدہ کی رہائش گاہ اور سابقہ انٹرنیشنل سیکرٹریٹ بھی شامل ہےایم کیو ایم پاکستان کے رہنما امین الحق نے بانی متحدہ  اور  دیگر ٹرسٹیز  کے خلاف مقدمہ لندن ہائی کورٹ میں دائر کیا تھا۔ہائی کورٹ آف جسٹس بزنس اینڈ پراپرٹی کورٹ آف انگلینڈ اینڈ ویلز کے جج  کلائیو جونز نے فیصلہ سنا دیا ہے۔فیصلےکے مطابق ایم کیوایم پاکستان لندن میں بانی ایم کیو ایم کے زیر کنٹرول 6 پراپرٹیز کی اصل مالک ہےعدالت میں بانی ایم کیو ایم نے موقف اختیار کیا تھا کہ اصلی ایم کیو ایم ان کی ہے جو وہ چلا رہے ہیں اور وہ ایم کیوایم اصلی نہیں ہے جو فاروق ستار نے ہائی جیک کرلی ہے۔جج نے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ ایم کیو ایم کے بانی نے اپنی 23 اگست کی تقریر کے بعد ایم کیو ایم پاکستان سے استعفیٰ دے دیا تھا، اس فیصلے سے یہ ظاہر ہوتا ہےکہ جج نے خالد مقبول صدیقی کی زیر قیادت ایم کیوایم پاکستان کے حق میں اور ایم کیوایم لندن کے خلاف فیصلہ دے دیا ہےاب اگلے مرحلے میں ٹرسٹیز کے کردار کا فیصلہ کیا جائےگا،  فیصلے میں جج نے لکھا ہےکہ ایم کیوایم پاکستان کے امین الحق کے وکیل نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ایم کیوایم کا اپریل 2016 کا آئین منظور کیا گیا تھا جب کہ 2015 کا آئین منظور نہیں کیا گیا تھا۔ حج نے لکھا ہے کہ بانی ایم کیو ایم نے 23 اگست 2016 کو ایم کیوایم سے عارضی طور پر یا مستقل بنیادوں پر علیحدگی اختیار کرلی تھی، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ انھوں نے ایک نئی تنظیم قائم کرلی  جو وہ لندن سے چلا رہے تھے اس فیصلے سے بانی ایم کیو ایم اور ان کے ساتھیوں کے لیے بہت بڑا خطرہ پیدا ہوگیا ہے، یہ مقدمہ امین الحق نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے نمائندے کی حیثیت سے پارٹی کے بانی اور دیگر ٹرسٹیز اقبال حسین ، طارق میر، محمد انور، افتخارحسین، قاسم علی اور یور و پراپرٹی ڈیولپمنٹس لمیٹڈ کے خلاف اس ٹرسٹ کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیےکیا تھااقبال حسین، طارق میر اور محمد انور نے ایم کیو ایم کے دعوے کی مخالفت نہیں کی اور ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ معاہدے کے تحت علیحدہ ہوگئے اب پہلا مرحلہ ایم کیو ایم پاکستان نے جیت لیا ہے اور جج نے قرار دیا ہے کہ ایم کیوایم پاکستان ہی اصل ایم کیو ایم اور حقیقی بینی فشری ہے فیصلے سے ظاہر ہوتا ہے کہ حج  نے ایم کیو ایم پاکستان کے پیش کردہ موقف کو تسلیم کیا اور بانی ایم کیو ایم کی لیگل ٹیم کی جانب سے پیش کردہ کیس پر یقین نہیں کیا

Recent News

My Dream Came True, Yet It Still Feels Unreal,  Actress Nimra Khan 1:01
My Dream Came True, Yet It Still Feels Unreal, Actress Nimra Khan
Jun 26, 2026 01:03 pm
Strong Earthquake Tremors Jolt Balochistan, Trigger Panic Among Residents 1:01
Strong Earthquake Tremors Jolt Balochistan, Trigger Panic Among Residents
Jun 26, 2026 12:40 pm
Lahore holds 9th Muharram processions under tight security 1:42
Lahore holds 9th Muharram processions under tight security
Jun 25, 2026 05:18 pm
Karachi holds main 9th Muharram procession under tight security 2:05
Karachi holds main 9th Muharram procession under tight security
Jun 25, 2026 12:56 pm
LESCO Intensifies Crackdown on Power Theft in Kasur Circle; 14 Arrested 1:21
LESCO Intensifies Crackdown on Power Theft in Kasur Circle; 14 Arrested
Jun 25, 2026 12:25 pm
Pakistani Hajj Organizers Win Top Saudi Awards as PM Shehbaz Sharif Praises Excellence in Hajj Services 1:20
Pakistani Hajj Organizers Win Top Saudi Awards as PM Shehbaz Sharif Praises Excellence in Hajj Services
Jun 25, 2026 12:12 pm
Internet disruptions hit Pakistan, hurting businesses and daily services 3:21
Internet disruptions hit Pakistan, hurting businesses and daily services
Jun 25, 2026 12:00 pm
Catastrophic Earthquake Devastates Venezuela Buildings Collapse, Death Toll 10,000 1:38
Catastrophic Earthquake Devastates Venezuela Buildings Collapse, Death Toll 10,000
Jun 25, 2026 10:53 am
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved