ٹوکیو، جاپان اسٹاک ایکسچینج میں 49 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ
http://www.tnnasia.tv
جاپان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان غالب رہا۔ ہنڈریڈ انڈیکس 49 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 22 ہزار 799 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔مارکیٹ نے 22 ہزار 753 پوائنٹس کی سطح سے ٹریڈنگ کی شروعات کی۔
آج کاروبار سے سرمایہ کاروں کو کروڑوں روپے کا منافع حاصل ہوا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز جاپان اسٹاک مارکیٹ 22 ہزار 750 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی تھی۔