Font

تازہ ترین

  • Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif holds a high-level meeting with Pakistan’s leading industrialists and business leaders, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Sewage floods Lahore colony as residents fall sick; authorities ignore pleas, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Scorching Heat, Loadshedding Drive Lahore Residents to Canal, Visuals available at TNN Services client portal •
  • PSX rebounds in early trade, recovers 900 points after Monday's sell-of, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Markets to close at 8pm from June 1 as Pakistan enforces energy-saving plan, Visuals available at TNN Services client portal •
Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Nov 18, 2017 06:08 pm views : 698

Location : Cricket Ground

Quetta- PSL-3, Quetta Gladiators Team Selection Issue
  • Urdu

کوئٹہ ، پی ایس ایل سیز ن تھری؛بسم اللہ خان بھی نظر انداز

پا کستان سپر لیگ کے سیز ن تھری میں کو ئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم میں کو ئٹہ کا ایک ہی کھلا یا جانے والا کھلاڑی بسم اللہ بھی نظر انداز ہو گیا۔انتظامیہ کہ اس رویے پر بسم اللہ تو حیران ہیں ہی نوجوان کھلاڑی بھی دل برداشتہ ہو گئے۔
پا کستان سپر لیگ سیزن تھری کے لئے کو ئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم کا انتخاب تو ہو گیامگرٹیم میں کو ئٹہ کے کھلاڑی بسم اللہ خان کونظر اندازکردیاگیا۔پی ایس ایل کے پہلے سیز ن میں بسم اللہ خان کوکو ئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم میں3میچ کھلائے گئے جس میں وہ مین آف دی میچ قرار پا ئے۔دوسرے سیزن میں ٹیم میں تو شامل کیا گیا مگر کو ئی میچ کھیلنے کا مو قع نہ ملاجبکہ اب تیسرے سیزن میں تو ٹیم سے ہی باہرکر دیا ۔
نوجوان کھلاڑیوں نے ندیم عمر سے مطالبہ کیا کہ کو ئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم کی سلیکشن دو بارہ کی جائے اور بسم اللہ سمیت کو ئٹہ کے دیگر کھلاڑیوں کو بھی اپنی صلاحیتیں دیکھانے کامو قع فراہم کیا جائے۔
اس موقع پر نوجوان کھلاڑی بسم اللہ خان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا جس طرح پشاور ، کراچی اور پنجاب سے کھلاڑیوں کو انہوں نے کھلایا ہے ، کوئٹہ سے کھیلنے والے کھلاڑیوں کو بھی کھلانا چاہیئے ، میں نے تو پہلے سیشن میں ٹیم کی نمائندگے کرتے ہوئے اچھی پر فارمینس پیش کرتے ہوئے پچاس رنزاسکور کیئے تھے اور مین آف دی میچ بھی حاصل کیا تھا پھر بھی اس سیشن میں یہ مجھے نہیں کھلا رہے ، حالانکہ میری پریکٹس بھی اچھی ہے پھر بھی انہوں نے مجھے ٹیم میں شامل نہیں کیا ،یہ بات خود میرے سمجھ سے باہر ہے کس بناءِ پر انہوں نے مجھے ٹیم سے باہر کیا۔
ایک اور کھلاڑی محمد اجمل نے کہا بسم اللہ کو پہلے سال موقع بھی ملا تھا اس نے ففٹی بھی کی تھی اور مین آف دی میچ حاصل کیا تھا ، ہماری اس سے بہت امیدیں تھی ، یہ ایک واحد کھلاڑی تھا کوئٹہ سے جس کو بھی نہیں کھلایا گیا ،سارے کراچی لاہور کے کھلاڑی سلیکٹ کئے ہیں ، ہماری امید تھی کہ اس سال کوئی لڑکا جائے گا پی ایس ایل میں مگر اس سال بھی ہمارے کسی کھلاڑی کا نام نہیں آیا تو ہمارے حوصلہ گر گئے ہیں اب ہم آئندہ سال کیلئے تیاری کر رہے ہیں۔ان کو چاہئے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کی طرف بھی توجہ دیں۔

Recent News

Pakistan Stock Market Surges as KSE-100 Crosses 185,000 Points During Trading 1:52
Pakistan Stock Market Surges as KSE-100 Crosses 185,000 Points During Trading
Jul 02, 2026 05:20 pm
Powerful Blast Damages Government Girls School Building in Bannu 1:01
Powerful Blast Damages Government Girls School Building in Bannu
Jul 02, 2026 04:55 pm
PM Shehbaz Sharif to Visit Iran and Türkiye from July 3–5 Foreign Office 1:31
PM Shehbaz Sharif to Visit Iran and Türkiye from July 3–5 Foreign Office
Jul 02, 2026 03:33 pm
Karachi to Evacuate Dangerous Buildings Ahead of Monsoon Rains
1:29
Karachi to Evacuate Dangerous Buildings Ahead of Monsoon Rains
Jul 02, 2026 03:20 pm
US Signs Agreement to Build Permanent Embassy in Occupied Jerusalem 1:40
US Signs Agreement to Build Permanent Embassy in Occupied Jerusalem
Jul 02, 2026 01:00 pm
9 Killed, 9 Injured as Heavy Rain and Windstorms Cause Collapses Across Punjab 1:01
9 Killed, 9 Injured as Heavy Rain and Windstorms Cause Collapses Across Punjab
Jul 02, 2026 12:05 pm
7 Family Members Dead After Tourist Boat Capsizes in Swat’s Saifullah Lake 1:01
7 Family Members Dead After Tourist Boat Capsizes in Swat’s Saifullah Lake
Jul 02, 2026 11:38 am
5.3 Magnitude Earthquake Tremors Felt in Islamabad and Multiple Cities of KPK 1:01
5.3 Magnitude Earthquake Tremors Felt in Islamabad and Multiple Cities of KPK
Jul 02, 2026 11:12 am
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved