Font

تازہ ترین

  • Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif holds a high-level meeting with Pakistan’s leading industrialists and business leaders, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Sewage floods Lahore colony as residents fall sick; authorities ignore pleas, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Scorching Heat, Loadshedding Drive Lahore Residents to Canal, Visuals available at TNN Services client portal •
  • PSX rebounds in early trade, recovers 900 points after Monday's sell-of, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Markets to close at 8pm from June 1 as Pakistan enforces energy-saving plan, Visuals available at TNN Services client portal •
Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Nov 08, 2017 10:18 pm views : 672

Location : Press Club

Karachi- MQM PSP Joint Press Conference
  • Urdu

کراچی،ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی کے درمیان سیاسی اتحاد قائم ہوگیا

ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی کے درمیان ،شترکہ الائنس قائم ہو گیا ہے،دونوں جماعتوں کی جانب سے قائم ہونے والے الائنس کا اعلان فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس میں کیا۔
سربراہ ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار کا کہنا ہے کہ پاکستان کا صوبہ سندھ بہت مسائل میں گھرا ہواہے ، کراچی میں سیاست کرنے والی جماعتوں نے یہ محسوس کیا کہ ہمیں کراچی کے مسائل کو حل کرنا ہے، اور کراچی کی عوام کے مسائل حل کیے جائیں۔
کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہاکہ آج کی کانفرنس کا مطلب یہ ہے کہ کراچی اور صوبہ سندھ کی ووٹ بینک کی تقیسم کو روکا جائے ، اور عدم تشدد کی پالیسی کو ختم کیا جائے ، اور امن کو دیر پا امن میں تبدیل کیا جائے ، یہاں ہرحال بدامنی کو روکا جائے ، سیاسی تشدد کو کسی حال میں دوبارہ کراچی میں گھر کرنے سے روکا جائے اس مقصد کیلئے ایک عرصے سے پی ایس پی اور ایم کیو ایم کے درمیان مشاورتی عمل جاری تھا اس کے نیتجے میں ہم نے فیصلہ کہ سندھ اور کراچی کی عوام کے مسائل حل کریں ایک متحدہ کوشش کریں ، اس لیے ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ایک سیاسی اتحاد قائم کریں ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے اس لیے آج ہم آپ کے سامنے آئے ہیں، ہم یہاں کے ووٹ بینک کو تقسیم ہونے سے بچانے کیلئے یہاں آئے ہیں۔
پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہاکہ ایک منشوراورایک پارٹی کے نام سے جدوجہدکریں گے جبکہ فاروق بھائی سے آئندہ الیکشن میں تعاون پر6ماہ سے سلسلہ چل رہاہے۔
پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ایک پارٹی کانام،ایک انتخابی نشان،ایک منشورپرجدوجہدکااعادہ کرتے ہیں،نئے نام سے جدوجہد کا فیصلہ ہوا ہے اور پارٹی کا نیا نام ایم کیو ایم نہیں ہوگا ،ہم جدو جہد ایسے نام سے کریں گے جو ایم کیو ایم نہ ہو۔انہوں نے کہاکہ میں پہلے دن سے ہی کہتا تھا کہ ایم ایم کیو ایم متحدہ بانی کی ہے اورر ہے گی، فاروق بھائی سے آئندہ الیکشن میں تعاون پر6ماہ سے سلسلہ چل رہاہے جبکہ فاروق ستار نے بھی اس حوالے سے کھلے دل کا مظاہرہ کیا ہے۔
اس موقع پر دونو ں جماعتوں کے کارکنان پریس کلب میں موجود رہے اور خوب نعرے بازی کی۔

Recent News

Pakistan Stock Market Surges as KSE-100 Crosses 185,000 Points During Trading 1:52
Pakistan Stock Market Surges as KSE-100 Crosses 185,000 Points During Trading
Jul 02, 2026 05:20 pm
Powerful Blast Damages Government Girls School Building in Bannu 1:01
Powerful Blast Damages Government Girls School Building in Bannu
Jul 02, 2026 04:55 pm
PM Shehbaz Sharif to Visit Iran and Türkiye from July 3–5 Foreign Office 1:31
PM Shehbaz Sharif to Visit Iran and Türkiye from July 3–5 Foreign Office
Jul 02, 2026 03:33 pm
Karachi to Evacuate Dangerous Buildings Ahead of Monsoon Rains
1:29
Karachi to Evacuate Dangerous Buildings Ahead of Monsoon Rains
Jul 02, 2026 03:20 pm
US Signs Agreement to Build Permanent Embassy in Occupied Jerusalem 1:40
US Signs Agreement to Build Permanent Embassy in Occupied Jerusalem
Jul 02, 2026 01:00 pm
9 Killed, 9 Injured as Heavy Rain and Windstorms Cause Collapses Across Punjab 1:01
9 Killed, 9 Injured as Heavy Rain and Windstorms Cause Collapses Across Punjab
Jul 02, 2026 12:05 pm
7 Family Members Dead After Tourist Boat Capsizes in Swat’s Saifullah Lake 1:01
7 Family Members Dead After Tourist Boat Capsizes in Swat’s Saifullah Lake
Jul 02, 2026 11:38 am
5.3 Magnitude Earthquake Tremors Felt in Islamabad and Multiple Cities of KPK 1:01
5.3 Magnitude Earthquake Tremors Felt in Islamabad and Multiple Cities of KPK
Jul 02, 2026 11:12 am
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved