Font

تازہ ترین

  • Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif holds a high-level meeting with Pakistan’s leading industrialists and business leaders, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Sewage floods Lahore colony as residents fall sick; authorities ignore pleas, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Scorching Heat, Loadshedding Drive Lahore Residents to Canal, Visuals available at TNN Services client portal •
  • PSX rebounds in early trade, recovers 900 points after Monday's sell-of, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Markets to close at 8pm from June 1 as Pakistan enforces energy-saving plan, Visuals available at TNN Services client portal •
Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Oct 28, 2017 07:02 pm views : 675

Location : Arts Council

Karachi- Arts Council Press Conference
  • Urdu

کراچی،آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور چائنا کلچرل سوسائٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور چائنا کلچرل سوسائٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط کئے گئے جس کے تحت دونوں ممالک کے ثقافتی وفود کے تبادلوں کے علاوہ دونوں ممالک کی ثقافت، ادب اور زبان کو ایک دوسرے ملک میں فروغ دینے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔ اس موقع پر چائنا کے وفد نے آرٹس کونسل کو 50لاکھ روپے عطیہ کا بھی اعلان کیا۔
آرٹس کونسل کراچی کے صدر محمد احمد شاہ اور چائنا کے وفد کے سربراہ ، اور چائنا کلچر سوسائٹی کے نائب صدر ٹینگ پِنگ نے آرٹس کونسل کراچی میں ایم او یو پر دستخط کئے۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آرٹس کونسل کے صدر محمد احمد شاہ نے کہاکہ آرٹس کونسل کراچی ایک ثقافتی ادارے اور پاکستان کے روشن چہرے کے طور پر دُنیا بھر میں متعارف ہوا ہے،آج کا یہ ایم او یو پاک چین دوستی میں مزید مضبوطی اور دونوں ممالک کے عوام کے رابطوں کومربوط کرنے کا ذریعہ ثابت ہوگا۔ دونوں ممالک کی ثقافت اور اقدار کو عوام تک پہنچانے کے لئے یہ ایم او یو سنگ میل کی اہمیت رکھے گا۔ دونوں ملکوں کے آرٹ، میوزک ، ویژیول آرٹ، پروموٹنگ آرٹ اینڈ ڈانس تھیٹر ، فلم اور ٹیلی وژن وغیرہ کو فروغ دینے کے لئے یہ معاہدہ کیاگیا۔
احمد شاہ نے کہا کہ ہمارے اس اقدام سے پاکستان خصوصاً کراچی کی عوام چائنا کے وہ ثقافتی پروگرام جو ٹی وی کی اسکرین پر دیکھتے تھے، اب وہ آرٹس کونسل میں لائیو دیکھ سکیں گے دونوں ممالک کے آرٹسٹوں اور آرٹ کو ترقی دینے والے باصلاحیت نوجوانوں کے وفود بھی ایک دوسرے کے ممالک میں بھیجے جائیں گے، سی پیک منصوبہ ملک کی معیشت کو بے حد ترقی حاصل ہوگی جب کہ یہ ایم او یو دونوں ممالک کے چکر کو ایک دوسرے سے تعارف کرانے کا ذریعہ بنے گا جبکہ آرٹس کونسل میں چائنا زبان سیکھانے اور چائنا میں اُردو کے فروغ کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔
چائنا کے وفد کے سربراہ اور چائنا کلچرل سوسائٹی کے نائب صدر ٹینگ پِنگ نے کہاکہ چائنا اور پاکستانی کی دوستی کو 68سال کے دوران بہت مضبوط ہوچکی اب ثقافتی رشتوں کو بھی مضبوط کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ یہ ایم او یو پاکستان اور چائناکی دوستی کے 68سالگرہ کے موقع پر پاکستان اور چائناکے عوام کو ایک تحفہ ہے ۔ دونوں ملکوں کے کلچرل کا تبادلہ بہت اچھا اقدام ہے اس پر تیزی سے کام کیاجائے گا،انہوں نے کہاکہ پاکستان ہمارے لئے اہم ترین ملک ہے، دونوں ملکوں کی کلچرل اور معیشت کی ترقی دونوں ملکوں کی دوستی کو مزید مضبوط کرے گی، انہوں نے کہاکہ چائنا کراچی میں بس سروس بھی شروع کرنے والا اور ہمارے ان اقدامات سے کراچی کے عوام کو بہت سہولیات میسر ہوں گی۔ آج کے اس پروگرام کا اہم مقصد چائنا اور پاکستان کے کلچرل کو فروغ اور ہم آہنگی پیدا کرنا ہے۔

Recent News

Pakistan Stock Market Surges as KSE-100 Crosses 185,000 Points During Trading 1:52
Pakistan Stock Market Surges as KSE-100 Crosses 185,000 Points During Trading
Jul 02, 2026 05:20 pm
Powerful Blast Damages Government Girls School Building in Bannu 1:01
Powerful Blast Damages Government Girls School Building in Bannu
Jul 02, 2026 04:55 pm
PM Shehbaz Sharif to Visit Iran and Türkiye from July 3–5 Foreign Office 1:31
PM Shehbaz Sharif to Visit Iran and Türkiye from July 3–5 Foreign Office
Jul 02, 2026 03:33 pm
Karachi to Evacuate Dangerous Buildings Ahead of Monsoon Rains
1:29
Karachi to Evacuate Dangerous Buildings Ahead of Monsoon Rains
Jul 02, 2026 03:20 pm
US Signs Agreement to Build Permanent Embassy in Occupied Jerusalem 1:40
US Signs Agreement to Build Permanent Embassy in Occupied Jerusalem
Jul 02, 2026 01:00 pm
9 Killed, 9 Injured as Heavy Rain and Windstorms Cause Collapses Across Punjab 1:01
9 Killed, 9 Injured as Heavy Rain and Windstorms Cause Collapses Across Punjab
Jul 02, 2026 12:05 pm
7 Family Members Dead After Tourist Boat Capsizes in Swat’s Saifullah Lake 1:01
7 Family Members Dead After Tourist Boat Capsizes in Swat’s Saifullah Lake
Jul 02, 2026 11:38 am
5.3 Magnitude Earthquake Tremors Felt in Islamabad and Multiple Cities of KPK 1:01
5.3 Magnitude Earthquake Tremors Felt in Islamabad and Multiple Cities of KPK
Jul 02, 2026 11:12 am
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved