Font

تازہ ترین

  • Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif holds a high-level meeting with Pakistan’s leading industrialists and business leaders, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Sewage floods Lahore colony as residents fall sick; authorities ignore pleas, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Scorching Heat, Loadshedding Drive Lahore Residents to Canal, Visuals available at TNN Services client portal •
  • PSX rebounds in early trade, recovers 900 points after Monday's sell-of, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Markets to close at 8pm from June 1 as Pakistan enforces energy-saving plan, Visuals available at TNN Services client portal •
Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Aug 23, 2017 08:14 pm views : 738

Location : Nadra Mega Center

Islamabad- Interior Minister Ahsan Iqbal Addresses
  • Urdu

اسلام آباد، ہم دہشت گردوں کا سب سے بڑا نشانہ ہیں، دہشت گردی کے خلاف جو کامیابیاں حاصل کی ہیں اس کی مثال نہیں ملتی،وزیر داخلہ

وزیر داخلہ احسن اقبال نے بلیو ایریا میں واقع نادرا میگا سینٹر کادورے کیا ،اس دوران وزیر داخلہ مختلف کاؤنٹرز اور بوتھس پر گئے اور شناختی کارڈ اور ب فارم بنوانے سمیت مختلف کاموں کیلئے آنے والے شہریوں سے نادرا کی خدمات کے بارے میں معلوم کیا۔
اس موقع پر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ نادرا کے سروس سینٹر کے دورے کا مقصد نادرا کی طرف سے شہریوں کو فراہم کی گئی سہولیات کا جائزہ لینا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نادرا ایک مایہ ناز ادارہ ہے، 1998ء میں ہماری حکومت نے وڑن 2010ء کے تحت اس ادارے کی بنیاد رکھی تھی، اب دنیا میں یہ ڈیٹا بیس کا ایک لیجنڈ ادارہ بن چکا ہے۔
وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا کہ ملک بھر میں رول آف لاء سب کے لیے ایک جیسا ہے، جب ملک میں ایک وزیراعظم عدالتوں کا سامنا کرکے سزا وار ہوسکتا ہے تو کوئی وجہ نہیں کہ یہ شخص بھی عدالتوں میں آئے۔ اگر پاکستان کا منتخب وزیراعظم عدالتوں کی ذریعے سزا پاسکتا ہے تو وہ شخص جس نے ملک کا آئین توڑا اس کو بھی سزا مل سکتی ہے، اپنے وقت میں ملک کے سیاہ وسفید کا مالک آج انٹرویو دیتا ہے لیکن قانون کاسامنا نہیں کررہا۔
انئی امریکی پالیسی کے حوالے سے وزیر داخلہ نے کہا کہ وزارت خارجہ اس معاملے پر پاکستان کا موقف بیان کر چکی ہے، پاکستان سے زیادہ دہشت گردی کے خلاف کسی ملک نے قربانیاں دی ہیں نہ اس کی خدمات ہیں، ہم دہشت گردوں کا سب سے بڑا نشانہ ہیں، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جو کامیابیاں حاصل کی ہیں اس کی مثال نہیں ملتی۔ احسن اقبال نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف ہمارا عزم کسی کو خوش کرنے یا ناراض کرنے کے حوالے سے نہیں بلکہ امن کے قیام کے لئے ہے، ہم پوری دنیا میں امن کے خواہاں ہیں، خوشحال مستقبل کے لئے صرف سرحدوں پر نہیں بلکہ خطے میں بھی امن چاہیے، ہمسایہ ممالک کے ساتھ مل کر خطے میں امن کے لئے اپنا کردار ادا کرنے پر یقین رکھتے ہیں اور پاکستان اپنا یہ کردار ادا کرتا رہے گا۔
وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ خطے کے ممالک کو مل کر دہشت گردی کے خلاف کام کرنا چاہیے، دہشت گرد سب کے دشمن ہیں اور دہشت گردی کو شکست دینے کے لئے اشتراک اور تعاون کی ضرورت ہے اور عالمی اور مقامی سطح پر ہم اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

Recent News

Pakistan Stock Exchange Surges as KSE-100 Index Closes at Record High 1:04
Pakistan Stock Exchange Surges as KSE-100 Index Closes at Record High
Jul 01, 2026 05:08 pm
Farooq Sattar Demands Public Release of Gul Plaza Tragedy Inquiry Report 1:23
Farooq Sattar Demands Public Release of Gul Plaza Tragedy Inquiry Report
Jul 01, 2026 04:38 pm
Balochistan CM Visits Martyred Karachi Trader’s Family, Announces Support for Children 1:15
Balochistan CM Visits Martyred Karachi Trader’s Family, Announces Support for Children
Jul 01, 2026 02:58 pm
PM Shehbaz Sharif to Visit Iran This Week, Expected to Attend Ayatollah Khamenei’s Funeral 1:01
PM Shehbaz Sharif to Visit Iran This Week, Expected to Attend Ayatollah Khamenei’s Funeral
Jul 01, 2026 11:57 am
Pakistan Shoots Down 4 Drones Near Balochistan Border, Says ISPR 1:27
Pakistan Shoots Down 4 Drones Near Balochistan Border, Says ISPR
Jul 01, 2026 11:39 am
14 Children Killed After Tuition Center Roof Collapses in Lahore’s Kahna Area 1:33
14 Children Killed After Tuition Center Roof Collapses in Lahore’s Kahna Area
Jul 01, 2026 11:12 am
PM Shehbaz Orders Swift National Agriculture Policy, Launch of Apex Forum 1:23
PM Shehbaz Orders Swift National Agriculture Policy, Launch of Apex Forum
Jun 30, 2026 03:00 pm
PSX Stages Strong Midday Recovery 1:15
PSX Stages Strong Midday Recovery
Jun 30, 2026 02:41 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved