Font

تازہ ترین

  • Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif holds a high-level meeting with Pakistan’s leading industrialists and business leaders, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Sewage floods Lahore colony as residents fall sick; authorities ignore pleas, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Scorching Heat, Loadshedding Drive Lahore Residents to Canal, Visuals available at TNN Services client portal •
  • PSX rebounds in early trade, recovers 900 points after Monday's sell-of, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Markets to close at 8pm from June 1 as Pakistan enforces energy-saving plan, Visuals available at TNN Services client portal •
Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jul 07, 2017 07:10 pm views : 728

Location : Pakistan Science Foundation

Islamabad- Science Talent Farming Scheme,Federal Minister for Planning and Development Ahsan Iqbal addresses
  • Urdu

اسلام آباد، پا نامہ اور جے آئی ٹی سے پاکستان کا مستقبل نہیں بنے گا، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پا نامہ اور جے آئی ٹی سے پاکستان کا مستقبل نہیں بنے گا بلکہ پاکستان کا مستقبل نوجوان نسل کو بہترین وسائل مہییا کرنے اور انھیں روشن مستقبل دینے سے بنے گا ۔
اسلام باد میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے سائنس ٹینلنٹ فارمنگ سکیم کے تحت تین سو طلبہ و طالبات کو لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔
تقریب میں طالبات سے بات چیت کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہاکہ آج کا نوجوان ہیرو ہے ، پاکستان کی روح ہے جو حالات کو شکست دے کر اپنے خوابوں کو حاصل کرنے کی جستجو میں لگا ہوا ہے۔
انھوں نے کہا آج انسانی تاریخ جس دور سے گزر رہی ہے اسے علم و تحقیق کا دور کہا جاتا ہے اور یہ تحقیق انسانی ترقی سے وابستہ ہے ، ہر گزرتا دن ایک نئی تحقیق اور نئی ایجادات سامنے لا رہا ہے اور دنیا کے ساتھ چلنے کے لیے پاکستانی نوجوان کو اس نئے دور کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنا ہے۔
انھوں نے کہا کہ ویژن 2025 وزیر اعظم نواز شریف کا خواب ہے جس کی بدولت پاکستان کا شمار دنیا کی 25 بڑی معیشتوں میں ہوگا اور اگر پاکستان اسی رفتار سے ترقی کرتا رہا تو 2030 تک پاکستان کا شمار دنیا کی 20 مضبوط معیشتوں میں ہو گا۔
انھوں نے کہا کہ ہمیں ملک میں ابن خلدون ،ابن بطوطہ ابن سینا پیدا کرنے ہونگے ، کیونکہ ہم نے جب سوچنا اور تحقیق کرنا چھوڑ کر نقل مارنا شروع کی تو ہم پیچھے رہ گئے۔ اور اگر ہم نے ٹیکنالوجی اور فورتھ انڈسٹریل ریولیشن لے کر آنا ہے تو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ، تحقیق اور جدت پر توجہ دینی ہو گی۔
احسن اقبال نے طلبہ و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سمر کیمپ میں تمام طالب علم میرٹ پر منتخب کئے گئے ، اس میں نہ مذہب ، نہ علاقیات اور نہ ہی دولت بنیاد ہے بلکہ اس کا انتخاب ٹینلنٹ کی بنیاد پر کیا گیا ، ہمارا یقین ہے کہ ملک نے ترقی کرنی ہے تو کم ترقی یافتہ اور غریب نوجوانوں کو ترقی کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ اسی لیے ہم نے متوسط طبقہ کے نوجوانوں کو ٹارگٹ کیا اور اس سال سائنس ٹیلنٹ فارمنگ سکیم کے تحت تین سو بچوں کو لیٹ ٹاپ تقسیم کر رہے ہیں۔

Recent News

PM Shehbaz Orders Swift National Agriculture Policy, Launch of Apex Forum 1:23
PM Shehbaz Orders Swift National Agriculture Policy, Launch of Apex Forum
Jun 30, 2026 03:00 pm
PSX Stages Strong Midday Recovery 1:15
PSX Stages Strong Midday Recovery
Jun 30, 2026 02:41 pm
Gold Prices Drop Sharply Across Pakistan by Rs4,100 per Tola 1:01
Gold Prices Drop Sharply Across Pakistan by Rs4,100 per Tola
Jun 30, 2026 02:25 pm
Pakistan’s Water Security Is a Matter of Survival, Say Federal Ministers 1:25
Pakistan’s Water Security Is a Matter of Survival, Say Federal Ministers
Jun 30, 2026 02:09 pm
Annual Ghusl-e-Kaaba Ceremony Held with Spiritual Reverence in Makkah 1:19
Annual Ghusl-e-Kaaba Ceremony Held with Spiritual Reverence in Makkah
Jun 30, 2026 01:06 pm
187th Death Anniversary of Maharaja Ranjit Singh Observed in Lahore 2:08
187th Death Anniversary of Maharaja Ranjit Singh Observed in Lahore
Jun 29, 2026 05:42 pm
Injured Terror Suspect in Karachi Rangers Camp Attack Makes Shocking Revelations 1:29
Injured Terror Suspect in Karachi Rangers Camp Attack Makes Shocking Revelations
Jun 29, 2026 04:31 pm
Power Tariff Shock Looms in Pakistan as Electricity Price May Rise by Rs0.82 Per Unit 1:03
Power Tariff Shock Looms in Pakistan as Electricity Price May Rise by Rs0.82 Per Unit
Jun 29, 2026 03:51 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved