Font

تازہ ترین

  • Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif holds a high-level meeting with Pakistan’s leading industrialists and business leaders, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Sewage floods Lahore colony as residents fall sick; authorities ignore pleas, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Scorching Heat, Loadshedding Drive Lahore Residents to Canal, Visuals available at TNN Services client portal •
  • PSX rebounds in early trade, recovers 900 points after Monday's sell-of, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Markets to close at 8pm from June 1 as Pakistan enforces energy-saving plan, Visuals available at TNN Services client portal •
Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jul 07, 2017 04:45 pm views : 618

Location : Awari Hotel

Lahore- Rana Sana Ullah Attend Seminar Regard Excise
  • Urdu

لاہور،ایس آر یو ،محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول کے اشتراک سے ایس آئی گلوبل کے ساتھ وی پلیٹ پراجیکٹ کامعاہدہ طے پا گیا

اسٹرٹیجک ریفارمزیونٹ ،محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول کے اشتراک سے ایس آئی گلوبل کے ساتھ وی پلیٹ پراجیکٹ کامعاہدہ طے پا گیا ہے،سیکرٹری ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈاکٹر احمد بلال اور ایس آئی گلوبل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نعمان سعید نے معاہدے پر دستخط کئے۔
اس موقع پرصوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ،ڈائریکٹر جنرل سٹرٹیجک ریفارمز یونٹ سلمان صوفی،ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسین اکرم اشرف گوندل ودیگر حکام بھی موجودتھے۔
شہر کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خاں نے کہا کہ اسٹرٹیجک ریفارمز یونٹ کے اختراعی اقدامات کی وجہ سے نہ صرف عوام کو سہولت حاصل ہورہی ہے بلکہ امن وامان اورٹریفک ڈسپلن بھی بہتر ہورہا ہے، حکومت پنجاب کی طرف سے وی پلیٹ کے اجراء کے لئے شفاف بڈنگ کے ذریعے کنٹریکٹ دیا گیا،رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ایس آر یو کے ڈائریکٹر جنرل سلمان صوفی اور ان کی ٹیم ویمن پروٹیکشن بل ، ڈی وی آر ایس سمیت متعدد اختراعی اقدامات پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔
اس موقع پراسٹرٹیجک ریفارمز یونٹ کے ڈائریکٹر جنرل سلمان صوفی نے بتایا کہ ایکسائز2.0ویژن کے تحت وی پلیٹ پراجیکٹ کے ذریعے پنجاب بھر میں شہری اپنے ذاتی نام، لوگواور تصویر کے ساتھ گاڑی کی نمبر پلیٹ حاصل کر سکیں گے،ایس آئی گلوبل کے آؤٹ لیٹ اور ویب سائیٹ کے ذریعے شہری کسٹمائیزڈنمبر پلیٹ کے حصول کے لئے اپلائی کر سکیں گے اور ڈیمانڈ کے مطابق وی پلیٹ کی فیس کا تعین کیا جائے گاجبکہ گاڑیوں کے لئے وی پلیٹ پر ذاتی نام ،لوگو اور تصویر بھی ہوسکتی ہے اورضرورت کے مطابق وی پلیٹ کا سائز بھی متعین کیا جا سکتا ہے،کارپوریٹ ادارے اپنے نام اور لوگو وغیرہ کے ساتھ نمبر پلیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سیکرٹر ی ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس ڈاکٹر احمد  بلال نے بتایا کہ وزیراعلی محمد شہباز شریف کے ویژن کے مطابق محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن کی تشکیل نوکا عمل شروع ہو چکا ہے اور ایکسائز2.0ویژن کے مطابق پنجاب بھر میں ایک ہی سیریل کے تحت یونیورسل نمبر پلیٹ کا پراجیکٹ بھی لانچ کیا جائے گا،وی پلیٹ پراجیکٹ کے تحت جاری ہونے والی نمبر پلیٹس سکیورٹی فیچر سے مزین ہو ں گی اور ان کے ذریعے گاڑی مالک کی شناخت اور دیگر معلومات بھی ممکن ہوگی۔

Recent News

PM Shehbaz Orders Swift National Agriculture Policy, Launch of Apex Forum 1:23
PM Shehbaz Orders Swift National Agriculture Policy, Launch of Apex Forum
Jun 30, 2026 03:00 pm
PSX Stages Strong Midday Recovery 1:15
PSX Stages Strong Midday Recovery
Jun 30, 2026 02:41 pm
Gold Prices Drop Sharply Across Pakistan by Rs4,100 per Tola 1:01
Gold Prices Drop Sharply Across Pakistan by Rs4,100 per Tola
Jun 30, 2026 02:25 pm
Pakistan’s Water Security Is a Matter of Survival, Say Federal Ministers 1:25
Pakistan’s Water Security Is a Matter of Survival, Say Federal Ministers
Jun 30, 2026 02:09 pm
Annual Ghusl-e-Kaaba Ceremony Held with Spiritual Reverence in Makkah 1:19
Annual Ghusl-e-Kaaba Ceremony Held with Spiritual Reverence in Makkah
Jun 30, 2026 01:06 pm
187th Death Anniversary of Maharaja Ranjit Singh Observed in Lahore 2:08
187th Death Anniversary of Maharaja Ranjit Singh Observed in Lahore
Jun 29, 2026 05:42 pm
Injured Terror Suspect in Karachi Rangers Camp Attack Makes Shocking Revelations 1:29
Injured Terror Suspect in Karachi Rangers Camp Attack Makes Shocking Revelations
Jun 29, 2026 04:31 pm
Power Tariff Shock Looms in Pakistan as Electricity Price May Rise by Rs0.82 Per Unit 1:03
Power Tariff Shock Looms in Pakistan as Electricity Price May Rise by Rs0.82 Per Unit
Jun 29, 2026 03:51 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved