Font

تازہ ترین

  • Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif holds a high-level meeting with Pakistan’s leading industrialists and business leaders, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Sewage floods Lahore colony as residents fall sick; authorities ignore pleas, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Scorching Heat, Loadshedding Drive Lahore Residents to Canal, Visuals available at TNN Services client portal •
  • PSX rebounds in early trade, recovers 900 points after Monday's sell-of, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Markets to close at 8pm from June 1 as Pakistan enforces energy-saving plan, Visuals available at TNN Services client portal •
Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jul 05, 2023 08:23 pm views : 496

Location : Saeedabad Karachi

Karachi- 117th Passing Out Parade held at Shahid Hayat Police Training College Saeedabad Karachi
  • Urdu

شاہد حیات پولیس ٹریننگ کالج سعید آباد کراچی میں 117ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد ، وزیراعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ کی بطور مہمان خصوصی شرکت ، وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ پولیس جوانوں کی ٹریننگ کا معیار انکی شاندار پریڈ سے عیاں ہے

کراچی میں پولیس پولیس پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ پولیس نے بہادری سے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا جس میں پولیس کے 2400 سے زائد اہلکار شہید ہوئے۔
شاہد حیات پولیس ٹریننگ کالج سعید آباد کراچی میں 117ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیراعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ کی بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
انہوں نے کہا کہ امن و امان کے لئے رینجرز اور پاک افواج کے جوانوں نے بھی قربانی دی، جس کی وجہ سے امن وامان قائم ہوا۔
وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ ہم انسانیت کے دشمنوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، البتہ سندھ میں منشیات کی پیداوار نہیں ہوتی، یہاں باہر سے آتی ہے، منشیات کی روک تھام کے لئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، یقین ہے سندھ پولیس اس میں کردار ادا کرے گی۔
وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ سعیدآباد پولیس ٹریننگ سے تربیت یافتہ سندھ پولیس کے جوانوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، پولیس ٹریننگ سعیدآباد سے 778 جوان پاس آؤٹ ہونے سے خوشی ہوئی، پولیس جوانوں کی ٹریننگ کا معیار انکی شاندار پریڈ سے عیاں ہے، سعید آباد ٹریننگ سینٹر پولیس افسران کو جدید پولیسنگ کی اہمیت میں بہترین تربیت فراہم کر رہا ہے، موجودہ دور میں سنگین چیلنجز پولیس کو در پیش ہیں، روز بروز بڑھتی دہشت گردی اس وقت قوم کیلئے سنگین خطرہ بنی ہوئی ہے، سندھ پولیس پامردی سے اس  چیلنج سے  نبر دآزما ہے، سندھ پولیس نے اپنے حوصلوں کو پست  نہیں ہونے دیا ، سندھ پولیس کے جوان ملک دشمن عناصر کابہادری  سےمقابلہ  کرنے کیلئے ہر وقت تیار ہے۔
مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ دشمن کو دھول چٹانے اور نیست و نابود کردینے میں  اپنی جانوں کا نذرانہ دینے سے دریغ  نہیں کیا، سندھ پولیس  قومی سطح پر دہشت گردی کے مسئلے سے موثر انداز سے نمٹ رہی ہے، محکمہ پولیس سندھ اپنی ذمہ داریاں  جس احسن طریقے سے سرانجام دے رہا ہے اسکی  ہر سمت سے پذیرائی دیکھنے  میں آرہی ہے، میری دعائیں  آج کے پاس آؤٹ شدہ جوانوں کےساتھ ہیں ، امید ہے کہ  پاس آؤٹ جوانان نئے عزم اور جوش کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔
وزیر اعلیٰ سندھ کا مزید کہنا تھا کہ پاس آؤٹ جوان  حاصل کردہ تربیت کو  عوام کی خدمت بجالانے کیلئے استعمال کریں گے، پرنسپل شاہد حیات پی ٹی سی سعید آباد اور  ان کے عملے کواس شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ  کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتا ہوں



Recent News

Lahore holds 9th Muharram processions under tight security 1:42
Lahore holds 9th Muharram processions under tight security
Jun 25, 2026 05:18 pm
Karachi holds main 9th Muharram procession under tight security 2:05
Karachi holds main 9th Muharram procession under tight security
Jun 25, 2026 12:56 pm
LESCO Intensifies Crackdown on Power Theft in Kasur Circle; 14 Arrested 1:21
LESCO Intensifies Crackdown on Power Theft in Kasur Circle; 14 Arrested
Jun 25, 2026 12:25 pm
Pakistani Hajj Organizers Win Top Saudi Awards as PM Shehbaz Sharif Praises Excellence in Hajj Services 1:20
Pakistani Hajj Organizers Win Top Saudi Awards as PM Shehbaz Sharif Praises Excellence in Hajj Services
Jun 25, 2026 12:12 pm
Internet disruptions hit Pakistan, hurting businesses and daily services 3:21
Internet disruptions hit Pakistan, hurting businesses and daily services
Jun 25, 2026 12:00 pm
Catastrophic Earthquake Devastates Venezuela Buildings Collapse, Death Toll 10,000 1:38
Catastrophic Earthquake Devastates Venezuela Buildings Collapse, Death Toll 10,000
Jun 25, 2026 10:53 am
Iran-US Technical Talks to Resume Next Week 1:47
Iran-US Technical Talks to Resume Next Week
Jun 24, 2026 02:50 pm
Hajj 2027 Registration Opens Free of Charge 2:23
Hajj 2027 Registration Opens Free of Charge
Jun 24, 2026 02:24 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved