Font

تازہ ترین

  • Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif holds a high-level meeting with Pakistan’s leading industrialists and business leaders, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Sewage floods Lahore colony as residents fall sick; authorities ignore pleas, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Scorching Heat, Loadshedding Drive Lahore Residents to Canal, Visuals available at TNN Services client portal •
  • PSX rebounds in early trade, recovers 900 points after Monday's sell-of, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Markets to close at 8pm from June 1 as Pakistan enforces energy-saving plan, Visuals available at TNN Services client portal •
Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

May 12, 2023 09:58 pm views : 521

Location : Domestic Place

Islamabad - The decision regarding the arrest of Imran Khan, the prime minister's criticism of the judiciary
  • Urdu

عمران خان کی گرفتاری سے متعلق فیصلہ، وزیراعظم کی عدلیہ پر کڑی تنقید ، وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ عمران خان دعا کر رہے ہیں کہ ملک ڈیفالٹ کر جائے ، تحریک انصاف نے کس کے کہنے پر پُر تشدد کارروائیاں کی

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان دعا کر رہے ہیں کہ ملک ڈیفالٹ کر جائے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے عدلیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا عمران نیازی کوبچانے کیلئے عدالت آہنی دیوار بن چکی ہے، کبھی ایسا ہواایک ملزم عدالت میں آئے اور جج کہے آپ سے مل کر اچھا لگا۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت  وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 9مئی کو ہونے والے واقعات کی کابینہ اراکین کی جانب سے شدید مذمت کی گئی۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
شہباز شریف نے بتایا کہ 60ارب کی کرپشن کامعاملہ ہے،ماضی میں اسی جگہ کابینہ میں بند لفافہ لایا گیا، ایک لفافہ اس میں نجانے کیا کاغذات تھے ، وہ کیا معاملہ تھا جو کابینہ منظور کرلیا کیا کسی نے سوموٹو لیا یا ایکشن لیا۔
کابینہ اراکین نے کہا کہ دیکھنا ہوگا کہ تحریک انصاف نے کس کے کہنے پر پُر تشدد کارروائیاں کیں، فوجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ملک مشکل حالات سے گزر رہا ہے، ورثے میں ملنے والے حالات پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے , کابینہ اراکین نے کہا کہ  پی ٹی آئی نے ریاست پرحملہ کیا جو ناقابل برداشت ہے۔
انہوں نے کہا کہ سیلاب، مہنگائی اور کساد بازاری کے طوفان نے مشکلات سے دو چار کیا، عمران خان اور ان کے حواری مسلسل جھوٹ بولتے رہے ہیں، عدلیہ عمران نیازی کوتحفظ دینےکےلیے آہنی دیواربن گئی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ جھوٹے کاغذ لہرا کر عوام کو تقسیم کیا گیا،  قومی سلامتی میٹنگ میں ثابت ہوا کوئی بیرونی سازش نہیں، امریکا کے ساتھ تعلقات کو بحال کرنے کی کوشش کی گئی۔
انہوں نے کہا کہ نیب نے عمران خان کے خلاف غبن کے کیسز بنائے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ذوالفقارعلی بھٹوکا عدالتی قتل ہوا، محترمہ کی شہادت پر بھرپور احتجاج ہوا مگر کسی نے فوجی عمارتوں پرحملہ نہیں کیا، محترمہ بےنظیرکی شہادت کے بعد آصف زرداری نےپاکستان کھپے کا نعرہ لگایا۔
شہباز شریف نے کہا کہ 16 دسمبر 1971 کےبعد 9 مئی 2023 پاکستان کےلیےالمناک دن تھا، عمران خان کے دورمیں اربوں روپے کی کرپشن ہوئی، عمران نیازی کومالم جبہ میں کلین چٹ دی گئی، عمران نیازی فاشسٹ ڈکٹیٹر ہے۔



Recent News

Lahore holds 9th Muharram processions under tight security 1:42
Lahore holds 9th Muharram processions under tight security
Jun 25, 2026 05:18 pm
Karachi holds main 9th Muharram procession under tight security 2:05
Karachi holds main 9th Muharram procession under tight security
Jun 25, 2026 12:56 pm
LESCO Intensifies Crackdown on Power Theft in Kasur Circle; 14 Arrested 1:21
LESCO Intensifies Crackdown on Power Theft in Kasur Circle; 14 Arrested
Jun 25, 2026 12:25 pm
Pakistani Hajj Organizers Win Top Saudi Awards as PM Shehbaz Sharif Praises Excellence in Hajj Services 1:20
Pakistani Hajj Organizers Win Top Saudi Awards as PM Shehbaz Sharif Praises Excellence in Hajj Services
Jun 25, 2026 12:12 pm
Internet disruptions hit Pakistan, hurting businesses and daily services 3:21
Internet disruptions hit Pakistan, hurting businesses and daily services
Jun 25, 2026 12:00 pm
Catastrophic Earthquake Devastates Venezuela Buildings Collapse, Death Toll 10,000 1:38
Catastrophic Earthquake Devastates Venezuela Buildings Collapse, Death Toll 10,000
Jun 25, 2026 10:53 am
Iran-US Technical Talks to Resume Next Week 1:47
Iran-US Technical Talks to Resume Next Week
Jun 24, 2026 02:50 pm
Hajj 2027 Registration Opens Free of Charge 2:23
Hajj 2027 Registration Opens Free of Charge
Jun 24, 2026 02:24 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved