Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif holds a high-level meeting with Pakistan’s leading industrialists and business leaders, Visuals available at TNN Services client portal •
Sewage floods Lahore colony as residents fall sick; authorities ignore pleas, Visuals available at TNN Services client portal •
Scorching Heat, Loadshedding Drive Lahore Residents to Canal, Visuals available at TNN Services client portal •
PSX rebounds in early trade, recovers 900 points after Monday's sell-of, Visuals available at TNN Services client portal •
Markets to close at 8pm from June 1 as Pakistan enforces energy-saving plan, Visuals available at TNN Services client portal •
راولپنڈی، سپہ سالار کا شمالی وزیرستان ڈسٹرکٹ کا دورہ
سپہ
سالار نے شمالی وزیرستان ڈسٹرکٹ کا دورہ کیا۔ سربراہ پاک فوج کو سیکیورٹی
صورتحال، بارڈر مینجمنٹ، ٹی ڈی پیز کی بحالی اور ترقیاتی کاموں میں پیش رفت
پر بریفنگ دی گئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے صورتحال
پراظہاراطمینان کرتے ہوئے افسروں اور جوانوں کی حوصلہ افزائی کی اور قربانی
کے جذبے کو سراہا جبکہ انہوں نے سماجی ترقی اور پائیدار امن کے حصول و
استحکام کے لئے آپریشنز جاری رکھنے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ دہشت گردی کو واپس آنے نہیں دیں گے۔ پائیدارامن کے لیے سماجی ومعاشی ترقی پرتوجہ جاری رکھی جائے، یہ
وقت ہے کہ وزیرستان اور دیگر نئے اضلاع تیزی سے ترقی کریں۔