Font

تازہ ترین

  • Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif holds a high-level meeting with Pakistan’s leading industrialists and business leaders, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Sewage floods Lahore colony as residents fall sick; authorities ignore pleas, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Scorching Heat, Loadshedding Drive Lahore Residents to Canal, Visuals available at TNN Services client portal •
  • PSX rebounds in early trade, recovers 900 points after Monday's sell-of, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Markets to close at 8pm from June 1 as Pakistan enforces energy-saving plan, Visuals available at TNN Services client portal •
Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Mar 09, 2018 05:14 pm views : 504

Location : President House

Islamabad- President Mamnoon Hussain addresses to Retired Senator's
  • Urdu

اسلام آباد ، صدر مملکت کا سینیٹ کے نصف اراکین کی معیاد مکمل ہونے پر الوداعی خطاب

صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ جمہوریت کے استحکام کے لیے تمام سیاسی شراکت داروں اور قومی اداروں کے درمیان وسیع تر اتفاق رائے اور نظام کے تحفظ کے لیے آئینی ضمانتیں ضروری ہیں ، اس سلسلے میں ایوان صدر تمام ضروری سہولتیں بخوشی فراہم کرے گا۔
صدر مملکت ممنون حسین نے سینیٹ کے نصف اراکین کی معیاد مکمل ہونے پر ان سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کاروبارِ مملکت کی انجام دہی ، حکومت کی سمت کے تعین اور کارکردگی پر نظر رکھنے کا سب سیبڑا ادارہ ہے جس کے سامنے ریاست کے تمام اداریجوابدہ ہیں ،حالیہ دنوں میں اس کے چند خوبصورت مناظر دیکھنے کو ملے ہیں۔
ممنون حسین نے کہا کہ آنے والے دنوں میں اس کے مثبت اثرات یقیناًسامنے آئیں گے۔انھوں نے کہا کہ اس عمل کو زیادہ موثر اور کار آمد بنانے کے لیے مناسب ہو گا کہ سیاسی نظام کے دیگر شراکت داروں اور متعلقہ قومی اداروں سے مشاورت کا اہتمام بھی کیا جائے۔
صدر مملکت نے کہا کہ سینیٹ اس مشاورت کو نتیجہ خیز بنانے کے لییباضابطہ وسیع تر قومی اتفاق رائے سیاسے آئینی تحفظ دیتاکہ جمہوری نظام کوآئین کی منشا اور عوام کی خواہشات کے مطابق پروان چڑھایا جا سکے۔
ممنون حسین نے توقع کا اظہار کیا کہ بچوں اور قوم کے عظیم تر مفاد میں یہ کام ہنگامی بنیادوں پر نمٹایا جائے گا تاکہ تاریخ انھیں اچھے الفاظ میں یاد رکھے۔
صدر مملکت نے کہا کہ سینیٹ کے حالیہ انتخاب کا انعقاد جمہوریت کے استحکام کے ضمن میں ایک اہم سنگِ میل ہے کیونکہ قوم نے ان سے بڑی امیدیں وابستہ کر رکھی تھیں لیکن بعض سیاسی رہنما?ں نے اس عمل پر جس نوعیت کے الزامات لگائے ہیں، وہ تشویشناک ہیں۔
ممنون حسین نے کہا کہ ایسیاہم اور حساس قومی معاملات پر اظہار خیال کرتے ہوئے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جانا چاہیے۔ انھوں نے مشورہ دیا کہ معاملات کو متنازع بنانے کی بجائے ان پر سنجیدگی سے غور کیا جائے اورضرورت محسوس ہو تو طریقہ انتخاب میں مناسب تبدیلی کی جائے۔
صدر مملکت نے اس موقع پر چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی جمہوریت کی بقا کے لیے خدمات کو سراہااور توقع کا اظہار کیا سبکدوش ہونے کے بعد بھی چیئرمین سینیٹ اور اراکین ملک کے لیے اپنی خدمات جاری رکھیں گے۔انھوں نے توقع کا اظہارکیا کہ ہماری قوم درپیش چیلنجزکو مسائل کی پیچیدگی کو سمجھنے اوربحرانوں سے نمٹنے کا حوصلہ رکھتی ہے۔پاکستان کا مستقبل تابناک ہے۔
اس موقع پر چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی، اسپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری،قائدایوان راجہ ظفرالحق اورقائد حزبِ اختلاف اعتزازاحسن نے بھی خطاب کیا۔ صدر مملکت نے اس موقع پر سینیٹ کی کارکردگی پر مشتمل کتابوں کا اجرا بھی کیا۔

Recent News

PM Shehbaz Invites Turkish Business Leaders to Expand Investment in Pakistan 1:14
PM Shehbaz Invites Turkish Business Leaders to Expand Investment in Pakistan
Jul 04, 2026 05:22 pm
Foreign Woman Gives Detailed Court Statement in Lahore Kidnapping and Alleged Sexual Assault Case 1:26
Foreign Woman Gives Detailed Court Statement in Lahore Kidnapping and Alleged Sexual Assault Case
Jul 04, 2026 04:34 pm
48-Year Legal Dispute Ends as Evacuee Trust Property Board Seals Commercial Property 1:09
48-Year Legal Dispute Ends as Evacuee Trust Property Board Seals Commercial Property
Jul 04, 2026 01:44 pm
Man Throws Female Lawyer to the Ground Outside Peshawar Court; CCTV Footage Goes Viral 1:18
Man Throws Female Lawyer to the Ground Outside Peshawar Court; CCTV Footage Goes Viral
Jul 04, 2026 01:23 pm
Pakistan Cuts Petrol Price by PKR 1.97 per Litre; JI Announces Nationwide Protest 1:11
Pakistan Cuts Petrol Price by PKR 1.97 per Litre; JI Announces Nationwide Protest
Jul 04, 2026 11:42 am
Gold Prices Surge Again as Gold and Silver Rates Jump in Global and Local Markets 1:01
Gold Prices Surge Again as Gold and Silver Rates Jump in Global and Local Markets
Jul 03, 2026 05:02 pm
Internet Services Restored Across Pakistan After Submarine Cable Repair 1:01
Internet Services Restored Across Pakistan After Submarine Cable Repair
Jul 03, 2026 04:38 pm
Field Marshal Asim Munir Arrives in Iran to Attend Reported Funeral of Khamenei 1:01
Field Marshal Asim Munir Arrives in Iran to Attend Reported Funeral of Khamenei
Jul 03, 2026 04:13 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved