Font

تازہ ترین

  • Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif holds a high-level meeting with Pakistan’s leading industrialists and business leaders, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Sewage floods Lahore colony as residents fall sick; authorities ignore pleas, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Scorching Heat, Loadshedding Drive Lahore Residents to Canal, Visuals available at TNN Services client portal •
  • PSX rebounds in early trade, recovers 900 points after Monday's sell-of, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Markets to close at 8pm from June 1 as Pakistan enforces energy-saving plan, Visuals available at TNN Services client portal •
Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Feb 16, 2018 08:33 pm views : 564

Location : Parliament House

Islamabad- Parliamentarian VOXPOP About LOC Violation
  • Urdu

اسلام آبادبھارت کی جانب سے ایل او سی پر خلاف ورزی جاری،اراکین پارلیمنٹ اور سینئر صحافی کی آراء

پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی چوکی تباہ کردی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ایل او سی پر تتہ پانی سیکٹر میں شہریوں کو نشانہ بنانے والی بھارتی پوسٹ تباہ کر دی جس کے نتیجے میں 5 بھارتی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بے گناہ شہریوں کے خلاف بھارتی دہشت گردی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
اسلام آباد پارلیمنٹ کے باہر ایل او سی کی خلاف ورزی کے حوالے سے کشمیر کمیٹی کے سربراہ او رجمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ بھارت مسلسل سرحدی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنا رہا ہے ، بھارت کشمیر میں تو پہلے ہیں انسانی حقوق پامال کر رہا ہے اب اس نے پاکستانی علاقے میں بھی انسانی حقوق پامال کر نا شروع کر دیئے ہیں۔
فضل الرحمن نے کہا کہ بین الاقوامی برادری کا فرض ہے کہ وہ بھارت کو ایل او سی کی خلاف ورزی جیسے اقدامات سے بعض رہنے کیلئے دباؤ ڈالے کیونکہ خطے کا امن پاک بھارت دونوں کیلئے ناگریز ہے بھار ت کا امن کو خراب کرنا مناسب نہیں جس سے عام آدمی پر جنگ کے بادل منڈلاتے رہتے ہیں،بنیادی بات یہ ہے کہ پاکستان جنگ کرنا بلکل نہیں چاہتا پاکستان معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کر نا چاہتا ہے اسلئے پاک فوج پیشہ ورانہ کاروائی کر کے بھارت کی اشتعال انگیز فائرنگ کا جواب دے کر دشمن کے دانت کھٹے کرتی ہے تاکہ وہ اپنے ناپاک ارادوں سے بعض رہے ۔
اس موقع پر وفاقی وزیربرائے کیڈ طارق فضل چوہدری نے کہا کہ بچوں کی وین پر فائرنگ کرنا انڈیا کا بزدلانہ فعل ہے ، اقوام متحدہ کے قوانین کے مطابق کوئی بھی فورس شہری آبادی کو نشانہ نہیں بنا سکتی بھارت نے ایک طرح سے اقوام متحدہ کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے جس کی ہم سختی سے مذمت کر تے ہیں ۔
اس حوالے سے پی ٹی آئی کے ایم این ا ے ملتان عامر ڈوگر نے کہا کہ جب بھی نوازشریف کی حکومت آتی ہے تو بھارت کی در اندازی بڑھ جاتی ہے جس کے باعث کنٹرول لائن پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔
کیونکہ سب جانتے ہیں کہ مودی سرکار سے نواز شریف کا یارانہ ہے، نواز شریف کے بیٹوں کے ہندوستان میں بزنس چل رہے ہیں ، ایل او سی کی خلاف ورزی کی کھلی چھٹی نواز شریف نے دی ہوئی ہے ، اب یہ حکومت کا کام ہے کہ بین الاقوامی سطح پر اس معاملے کو اُٹھائے ۔
سینئر صحافی حاجی نواز رضا نے کہا کہ بھارت پچھلے ستر سالوں سے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کر رہا ہے لیکن ہماری حکومت کیا کر رہی ہے حکومت کا کام ہے کہ بین الاقوامی سطح پر اس معاملے کو اٹھائے ۔
صحافی نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہماری فوج بڑی سے بڑی مشکلات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اگرکوئی کڑا وقت آیا تو پاک فوج انشاءِ اللہ بھارت کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی لیکن اصل کام حکومت کا ہے کہ اس معاملے کو آگے نہ بڑھنے دے ۔

Recent News

48-Year Legal Dispute Ends as Evacuee Trust Property Board Seals Commercial Property 1:09
48-Year Legal Dispute Ends as Evacuee Trust Property Board Seals Commercial Property
Jul 04, 2026 01:44 pm
Man Throws Female Lawyer to the Ground Outside Peshawar Court; CCTV Footage Goes Viral 1:18
Man Throws Female Lawyer to the Ground Outside Peshawar Court; CCTV Footage Goes Viral
Jul 04, 2026 01:23 pm
Pakistan Cuts Petrol Price by PKR 1.97 per Litre; JI Announces Nationwide Protest 1:11
Pakistan Cuts Petrol Price by PKR 1.97 per Litre; JI Announces Nationwide Protest
Jul 04, 2026 11:42 am
Gold Prices Surge Again as Gold and Silver Rates Jump in Global and Local Markets 1:01
Gold Prices Surge Again as Gold and Silver Rates Jump in Global and Local Markets
Jul 03, 2026 05:02 pm
Internet Services Restored Across Pakistan After Submarine Cable Repair 1:01
Internet Services Restored Across Pakistan After Submarine Cable Repair
Jul 03, 2026 04:38 pm
Field Marshal Asim Munir Arrives in Iran to Attend Reported Funeral of Khamenei 1:01
Field Marshal Asim Munir Arrives in Iran to Attend Reported Funeral of Khamenei
Jul 03, 2026 04:13 pm
Iran Issues Warning Over Security Threats During Reported Funeral Preparations 1:27
Iran Issues Warning Over Security Threats During Reported Funeral Preparations
Jul 03, 2026 11:58 am
30 Killed as Passenger Coach Plunges into Ravine on Balochistan–Khyber Pakhtunkhwa Border 1:30
30 Killed as Passenger Coach Plunges into Ravine on Balochistan–Khyber Pakhtunkhwa Border
Jul 03, 2026 11:20 am
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved