Font

تازہ ترین

  • Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif holds a high-level meeting with Pakistan’s leading industrialists and business leaders, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Sewage floods Lahore colony as residents fall sick; authorities ignore pleas, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Scorching Heat, Loadshedding Drive Lahore Residents to Canal, Visuals available at TNN Services client portal •
  • PSX rebounds in early trade, recovers 900 points after Monday's sell-of, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Markets to close at 8pm from June 1 as Pakistan enforces energy-saving plan, Visuals available at TNN Services client portal •
Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Dec 19, 2016 03:53 pm views : 1207

Location : Marriot Hotel

Islamabad- China-Pakistan Economic Corridor Potential and Prospects Conference
  • Urdu

اسلام آباد ،سی پیک شنگائی گوادر نہیں گریٹر جنوبی ایشیاء کا منصوبہ ہے ، مشاہد حسین سید

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سیکرٹری جنرل اور پاک چین اقتصادی راہداری کی پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ مشاہد حسین سید کا کہنا تھا کہ قائد اعظم نے 1948 میں کہا کہ پاکستان جغرافیہ کی بنیاد پر دینا کی سیاست کا محور ہوگا ۔علامہ اقبال نے بھی کہا مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو دیکھ ۔قائد اعظم اور علامہ اقبال کی پیش گوئی سی پیک کی صورت میں پوری ہونے جارہی ہے ۔
اسلام آبادمیں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سیکرٹری جنرل اور پاک چین اقتصادی راہداری کی پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ مشاہد حسین سیدنے سی پیک کانفرنس سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ مشکل حالات میں چین نے پاکستان کو سی پیک کے زریعے اعتماد کا ووٹ دیا ۔سی پیک ون بیلٹ ون روٹ کا پائیلٹ پراجیکٹ ہے ۔ون بیلٹ ون رو ٹ چار براعظم کے 65 ممالک کو سمندر اور سڑک کے زریعے ملانے کا منصوبہ ہے ۔
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سیکرٹری جنرل اور پاک چین اقتصادی راہداری کی پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ مشاہد حسین سید کا کہنا تھا کہ گوادر ون بیلٹ ون روٹ کی مرکزی بندرگاہ ہے ۔سی پیک شنگائی گوادر نہیں گریٹر جنوبی ایشیاء کا منصوبہ ہے ۔تھر کول، کراچی لاہور موٹر وے حقیقت بننے جا رہا ہے ۔سی پیک پاکستان کی معیشت کی بحالی اور وفاقیت کی مضبوطی کا منصوبہ ہے ۔
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سیکرٹری جنرل اور پاک چین اقتصادی راہداری کی پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ مشاہد حسین سید کامز ید کہنا تھا کہ سی پیک سے دس ہزار نوکریاں حاصل ہوچکی ہے اور ہزاروں اور حاصل ہوں گی ۔خطے کا مستقبل سارک نہیں ایس سی او شنگائی تعاون تنظیم ہے ۔یورپین ممالک بھی سیپیک کا حصہ بننا چاہتے ہیںِ ۔فاٹا کو سیپیک میں شامل کرنے کی باقاعدہ سفاش کی جسے منظور کرلیا ہے۔کے ٹی بندر کو بھی سی پیک میں شامل کرنے پر غور ہورہا ہے۔
اس موقع پر چین کے قائم مقام سفیرلیجنگ ژاؤ کا کہناتھا کہ کوئلہ کے زریعے توانائی کے منصوبوں سے ماحول پر برے اثرات نہیں ہوں گے۔چین اپنی توانائی کا سا ٹھ فیصد کوئلے سے حاصل کرتا ہے ۔سی پیک توانائی منصوبوں کیزریعے بہت جلد پاکستان سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوگا ۔گوادر پورٹ کو مکمل طور پر بحال / چالو کردیا ہے ۔
چین کے قائم مقام سفیرلیجنگ ژاؤ کا کہناتھا کہ گوادر پر بڑے جہازوں کی آمد و رفت بھی شروع ہوگئی ہے۔سی پیک جے سی سی کے آئندہ اجلاس میں صنعتی تعاون پر غور ہوگا ۔

Recent News

Lahore holds 9th Muharram processions under tight security 1:42
Lahore holds 9th Muharram processions under tight security
Jun 25, 2026 05:18 pm
Karachi holds main 9th Muharram procession under tight security 2:05
Karachi holds main 9th Muharram procession under tight security
Jun 25, 2026 12:56 pm
LESCO Intensifies Crackdown on Power Theft in Kasur Circle; 14 Arrested 1:21
LESCO Intensifies Crackdown on Power Theft in Kasur Circle; 14 Arrested
Jun 25, 2026 12:25 pm
Pakistani Hajj Organizers Win Top Saudi Awards as PM Shehbaz Sharif Praises Excellence in Hajj Services 1:20
Pakistani Hajj Organizers Win Top Saudi Awards as PM Shehbaz Sharif Praises Excellence in Hajj Services
Jun 25, 2026 12:12 pm
Internet disruptions hit Pakistan, hurting businesses and daily services 3:21
Internet disruptions hit Pakistan, hurting businesses and daily services
Jun 25, 2026 12:00 pm
Catastrophic Earthquake Devastates Venezuela Buildings Collapse, Death Toll 10,000 1:38
Catastrophic Earthquake Devastates Venezuela Buildings Collapse, Death Toll 10,000
Jun 25, 2026 10:53 am
Iran-US Technical Talks to Resume Next Week 1:47
Iran-US Technical Talks to Resume Next Week
Jun 24, 2026 02:50 pm
Hajj 2027 Registration Opens Free of Charge 2:23
Hajj 2027 Registration Opens Free of Charge
Jun 24, 2026 02:24 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved