Font

تازہ ترین

  • Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif holds a high-level meeting with Pakistan’s leading industrialists and business leaders, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Sewage floods Lahore colony as residents fall sick; authorities ignore pleas, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Scorching Heat, Loadshedding Drive Lahore Residents to Canal, Visuals available at TNN Services client portal •
  • PSX rebounds in early trade, recovers 900 points after Monday's sell-of, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Markets to close at 8pm from June 1 as Pakistan enforces energy-saving plan, Visuals available at TNN Services client portal •
Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Dec 09, 2016 01:13 pm views : 1110

Location : Supreme Court of Pakistan

Islamabad- PML(N) Leaders Anusha Rahman,Talal Chaudhry Media talk
  • Urdu

اسلام آباد،روز موقف بدلنے اور الزمات لگانے سے کوئی وزیراعظم نہیں بنتا، طلال چوہدری

وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے کہا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ عدالت میں ثبوت لائیں گے لیکن وہ ثبوت نہیں لائے، جو فوٹو کاپیاں انہوں نے لگائی کیا وہ شہادتیں ہیں، عمران خان نے کہا 4 فلیٹ وزیراعظم کے خاندان کے ہیں لیکن وہ کوئی ثبوت نہ لاسکے، انہوں نے عدالت میں جو بد تہذیبی کی مثال قائم کی وہ انتہائی شرمناک ہے۔
پاناما کیس کی سماعت کے بعدسپر یم کورٹ کے با ہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے کہا کہ عمران خان کے وکلا نے کہا کہ اگر کمیشن بنا تو وہ اس کا بائیکاٹ کریں گے جو انتہائی افسوس ناک ہے، عمران خان تو شاید یہ بھی بھول گئے کہ ان کی جانب سے دائر کردہ مقدمہ کیا تھا، عمران خان چاہتے ہیں کہ وہ جلد از جلد وزیر اعظم بن جائیں، وہ اپنی ہر بات کو حرف آخر اور فیصلہ سمجھتے ہیں، وہ نہ پاکستان کے عوام کو مانتے ہیں اور نہ ہی اداروں کو مانتے ہیں۔
انوشہ رحمان نے کہا کہ ہم نے سپریم کورٹ کے سامنے پاناما کیس کے سلسلے میں عائد الزامات کا بھر پور جواب دیا ہے، ہم نے قانون کی روشنی میں بتایا کہ مریم کسی صورت وزیر اعظم کے زیر کفالت نہیں ہیں۔ سپریم کورٹ کمیشن بنائے یا خود کیس سنے ہمیں دونوں صورتیں قبول ہیں، ہم عدالتی فیصلے کو قبول کریں گے اور اپنا کیس سچ کی بنیاد پر جیتیں گے۔ عمران خان کے نزدیک سیاست جھوٹ ہوگی ہمارے لیے سیاست عبادت ہے، وہ اداروں کی تضحیک کرتے ہیں اور ہم کام کرنا چاہتے ہیں، ایک شخص کی ہٹ دھرمی ملک کو ترقی سے روک رہی ہے۔
اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدر ی کا کہنا تھا کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے، جھوٹ زیادہ دیر کھڑا نہیں رہ سکتا، نواز شریف کی تقریر میں نہیں عمران خان کے موقف میں تضاد ہے، کمیشن نہ بنے تو لاک ڈاؤن اور اگر بن جائے تو بائیکاٹ، روز نئی بات کرنے سے انسان وزیر اعظم نہیں بنتا، روز موقف بدلنے سے انسان نااہل اور بیوقوف ضرور لگتا ہے۔ وزیر اعظم عوام کے ووٹ سے بنتا ہے، عوام ووٹ اس کو دیتے ہیں جو کام کرتے ہیں، عمران خان نے کرکٹ کے سوا کبھی ریڑھی بھی نہیں لگائی، ان کا ہاتھ ہمیشہ دوسروں کی جیب میں ہوتا ہے، انہوں نے کمیشن کے بائیکاٹ کا اعلان سوچ سمجھ کرکیا کیونکہ کمیشن بنا تو سب سے پہلے کٹہرے میں عمران خان آئیں گے، انہیں منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کا جواب دینا ہو گا۔ اب عمران خان اور جہانگیر ترین کی باری آئے گی، ہم انہیں پکڑ پکڑ کر عدالت لائیں گے۔

Recent News

Lahore holds 9th Muharram processions under tight security 1:42
Lahore holds 9th Muharram processions under tight security
Jun 25, 2026 05:18 pm
Karachi holds main 9th Muharram procession under tight security 2:05
Karachi holds main 9th Muharram procession under tight security
Jun 25, 2026 12:56 pm
LESCO Intensifies Crackdown on Power Theft in Kasur Circle; 14 Arrested 1:21
LESCO Intensifies Crackdown on Power Theft in Kasur Circle; 14 Arrested
Jun 25, 2026 12:25 pm
Pakistani Hajj Organizers Win Top Saudi Awards as PM Shehbaz Sharif Praises Excellence in Hajj Services 1:20
Pakistani Hajj Organizers Win Top Saudi Awards as PM Shehbaz Sharif Praises Excellence in Hajj Services
Jun 25, 2026 12:12 pm
Internet disruptions hit Pakistan, hurting businesses and daily services 3:21
Internet disruptions hit Pakistan, hurting businesses and daily services
Jun 25, 2026 12:00 pm
Catastrophic Earthquake Devastates Venezuela Buildings Collapse, Death Toll 10,000 1:38
Catastrophic Earthquake Devastates Venezuela Buildings Collapse, Death Toll 10,000
Jun 25, 2026 10:53 am
Iran-US Technical Talks to Resume Next Week 1:47
Iran-US Technical Talks to Resume Next Week
Jun 24, 2026 02:50 pm
Hajj 2027 Registration Opens Free of Charge 2:23
Hajj 2027 Registration Opens Free of Charge
Jun 24, 2026 02:24 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved