Font

تازہ ترین

  • Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif holds a high-level meeting with Pakistan’s leading industrialists and business leaders, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Sewage floods Lahore colony as residents fall sick; authorities ignore pleas, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Scorching Heat, Loadshedding Drive Lahore Residents to Canal, Visuals available at TNN Services client portal •
  • PSX rebounds in early trade, recovers 900 points after Monday's sell-of, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Markets to close at 8pm from June 1 as Pakistan enforces energy-saving plan, Visuals available at TNN Services client portal •
Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jul 20, 2016 06:45 pm views : 1200

Location : Press Club

Peshawar- PSP Leader Raza Haroon Press Conference
  • Urdu

کراچی،بھارت نے کشمیر میں اپنے فوجی اور کراچی میں ایجنٹ بٹھا رکھے ہیں ،رضا ہارون

پاک سرزمین پارٹی کے رہنما رضا ہارون کا کہنا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں اپنے فوجی اور کراچی میں ایجنٹ بٹھا رکھے ہیں۔
پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران رضا ہارون نے کہا کہ پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، ہمارے ملک کی سرحدوں کے معاملات بہت سنجیدہ ہیں، ہماری تینوں سرحدوں پر کشیدگی ہے، ہماری خارجہ پالیسی اور دفتر خارجہ فعال نہیں، ہمیں ہر بین الاقوامی واقعے کی اہمیت کا اندازہ 4 روز بعد ہوتا ہے۔ ہم کشمیر کی خود مختاری اور استصواب رائے کی مکمل حمایت کرتے ہیں، ہم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں، ہم ان کے غم اور مطالبات میں بھی برابر کے شریک ہیں۔ حکومت کشمیر کے معاملات کو حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے، حکومت کو کشمیر کے معاملے پر سنجیدہ ہونا چاہئے۔
پاک سرزمین پارٹی کے رہنما رضا ہارون نے کہا کہ بھارت کراچی میں اپنی فوج نہیں اتارسکتا، اس لئے اپنے ایجنٹوں کے ذریعے اسے تباہ کررہا ہے، راکی مالی مدد سے ایک سیاسی قوت کراچی کے حالات خراب کررہی ہے۔ کراچی کے مینڈیٹ کو برسوں سے بھارت نے یرغمال بنا رکھا ہے، ایم کیو ایم کے قائد کی پالیسیاں کسی اور ملک سے آتی ہیں، کراچی کے مینڈیٹ کوراکے ایجنٹوں کے تسلط سے چھڑانیکی ضرورت ہے۔ اس کام کی شروعات مصطفی کمال نے کردی ہے۔ کراچی میں امن و امان کی صورت حال خراب کرنا ایک سیاسی جماعت کے قائد کی وطن فروشی ہے، وہ جانتے ہیں کہ ان کے کارکن گرفتار ہورہے ہیں، ہزاروں میل دور بیٹھ کر ان کی گالیوں سے قوم کے بچے مشکلات میں مبتلا ہورہے ہیں، خدا کیلیے وہ اب بس کردیں۔
انیس قائم خانی کی گرفتاری سے متعلق پاک سرزمین پارٹی کے رہنما رضا ہارون کا کہنا تھا کہ انیس قائم خانی پاک سرزمین پارٹی کے صدر ہیں اور ان پر دہشت گردوں کی معاونت کا الزام اس وقت لگا تھا جب پارٹی نہیں بنی تھی اور اس وقت بھی انہوں نے اس کی تردید کی تھی۔ جب وہ پاکستان آئے تو عدالت میں پیش ہوکر بھی یہ ہی کہا کہ یہ الزام بے بنیاد ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ ہائی کورٹ کی جانب سے ہمیں انصاف ملے گا۔

Recent News

Lahore holds 9th Muharram processions under tight security 1:42
Lahore holds 9th Muharram processions under tight security
Jun 25, 2026 05:18 pm
Karachi holds main 9th Muharram procession under tight security 2:05
Karachi holds main 9th Muharram procession under tight security
Jun 25, 2026 12:56 pm
LESCO Intensifies Crackdown on Power Theft in Kasur Circle; 14 Arrested 1:21
LESCO Intensifies Crackdown on Power Theft in Kasur Circle; 14 Arrested
Jun 25, 2026 12:25 pm
Pakistani Hajj Organizers Win Top Saudi Awards as PM Shehbaz Sharif Praises Excellence in Hajj Services 1:20
Pakistani Hajj Organizers Win Top Saudi Awards as PM Shehbaz Sharif Praises Excellence in Hajj Services
Jun 25, 2026 12:12 pm
Internet disruptions hit Pakistan, hurting businesses and daily services 3:21
Internet disruptions hit Pakistan, hurting businesses and daily services
Jun 25, 2026 12:00 pm
Catastrophic Earthquake Devastates Venezuela Buildings Collapse, Death Toll 10,000 1:38
Catastrophic Earthquake Devastates Venezuela Buildings Collapse, Death Toll 10,000
Jun 25, 2026 10:53 am
Iran-US Technical Talks to Resume Next Week 1:47
Iran-US Technical Talks to Resume Next Week
Jun 24, 2026 02:50 pm
Hajj 2027 Registration Opens Free of Charge 2:23
Hajj 2027 Registration Opens Free of Charge
Jun 24, 2026 02:24 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved