Font

تازہ ترین

  • Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif holds a high-level meeting with Pakistan’s leading industrialists and business leaders, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Sewage floods Lahore colony as residents fall sick; authorities ignore pleas, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Scorching Heat, Loadshedding Drive Lahore Residents to Canal, Visuals available at TNN Services client portal •
  • PSX rebounds in early trade, recovers 900 points after Monday's sell-of, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Markets to close at 8pm from June 1 as Pakistan enforces energy-saving plan, Visuals available at TNN Services client portal •
Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jun 30, 2016 05:45 pm views : 1297

Location : Governor House

Karachi- Governor Sindh Dr. Ishrat ul Ebad meets British Deputy High Commissioner
  • Urdu

کراچی،پا ک بر طانیہ اقتصادی تعاون میں ہر گزرتے دن کے ساتھ ساتھ اضافہ ہو رہا ہے ،گورنر سندھ

گو رنر سند ھ ڈاکٹرعشر ت العباد خان نے کہا کہ کراچی پا کستان کی معاشی شہ رگ ہے ،اس لئے اس شہر میں ہو نے والی کو ئی بھی معاشی سر گرمی پو رے ملک کی اقتصادی ترقی وخوشحالی میں اہم کردار ادا کر تی ہے، ملک کے ریو نیو میں ایک نما یا ں حصہ رکھنے والا شہر قائد ایک مر تبہ پھر معاشی سر گر میوں اور سر ما یہ کا ری کا مرکز بنتاجا رہا ہے جس سے دنیا بھر کے سرمایہ کار فا ئد ہ اٹھا رہے ہیں۔گو رنر سند ھ ڈاکٹرعشر ت العباد خان کا کراچی سے رخصت ہو نے والے بر طانوی ڈپٹی ہا ئی کمشنر جا ن اے ٹکنو ٹ اور ان کی جگہ تعینات ہو نے والی بیلنڈالیوس سے ملاقات کے دوران کہنا تھا کہ جا ن اے ٹکنو ٹ نے پا ک بر طانیہ اقتصادی تعاون بڑھانے کے لئے نہا یت فعال کردار ادا کیا ہے جس کے لئے صوبہ سند ھ اور پا کستان کے عوام کے مشکور ہیں اور ان کی خدمات کو فراموش نہیں کر یں گے۔گو رنر سند ھ ڈاکٹرعشر ت العباد خان کا کہنا تھا کہ اقتصادی شعبہ میں پا ک بر طانیہ تعاون میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور بر طانوی حکومت کی جانب سے کراچی میں قائم کیا جا نے والا برٹش بزنس سینٹر دونوں ممالک کے تجارتی تعلقات میں مز ید اضافے میں اہم کردار ادا کر ے گا۔ برٹش بزنس سینٹرسے بر طانو ی سرمایہ کارو ں کو شہر میں صنعتوں اور کاروبار کے آغاز کے لئے مدداور رہنمائی فراہم ہو سکے گی۔
گو رنر سند ھ ڈاکٹرعشر ت العباد خان کا کہنا تھا کہ پا ک بر طانیہ اقتصادی تعاون اب دو طر فہ ہو چکا ہے کیونکہ کئی پا کستانی کمپنیوں اور تجارتی اداروں نے برطانیہ میں اپنے مراکز قائم کئے ہیں اور بر طانیہ کو کئی پا کستانی منصوعات برآمد کی جا رہی ہے۔رخصت ہو نے والے بر طانوی ڈپٹی ہا ئی کمشنر جا ن اے ٹکنو ٹ نے کہا کہ انہیں پا کستانی عوام خصوصاً سند ھ کے باسیوں سے بہت زیادہ محبت اور تعاون ملا جسے وہ کبھی فراموش نہیں کر سکیں گے۔وہ جہا ں بھی جا ئیں گے انہیں پا کستان اور خصوصاً کراچی ہمیشہ یا د رہے گا کیونکہ اس شہر میں تین سال قیام کے بعد وہ اسے چھوڑتے ہو ئے افسردہ ہیں۔برٹش سینٹر دونوں ملکوں کے مابین تجارتی واقتصادی تعاون کو مزید بڑھا نے میں نمایا ں کردار ادا کر ے گا۔جا ن اے ٹکنو ٹ کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کی عوام کے مابین نہا یت قر یبی تعلق ہے ، پاکستانی نڑ اد شہر ی بر طانیہ کی تعمیر وترقی میں نما یا ں کرداراداکررہے ہیں۔سیاست ، تجارت اور کھیل کے شعبوں میں پا کستانی نڑاد افراد کی خدما ت نہا یت نما یا ں ہیں جسے بر طانیہ قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔کراچی میں تعینات ہو نے والی نئی ڈپٹی ہا ئی کمشنر بیلنڈ الیوس کا کہا کہ میں پو ری کوشش کر وں گی کہ پا ک بر طانیہ تعاون مز ید اضافہ ہوا اور جان اے ٹکنوٹ نے جو خدما ت انجام دی ہیں انہیں جا ری رکھیں گے۔

Recent News

Karachi holds main 9th Muharram procession under tight security 2:05
Karachi holds main 9th Muharram procession under tight security
Jun 25, 2026 12:56 pm
LESCO Intensifies Crackdown on Power Theft in Kasur Circle; 14 Arrested 1:21
LESCO Intensifies Crackdown on Power Theft in Kasur Circle; 14 Arrested
Jun 25, 2026 12:25 pm
Pakistani Hajj Organizers Win Top Saudi Awards as PM Shehbaz Sharif Praises Excellence in Hajj Services 1:20
Pakistani Hajj Organizers Win Top Saudi Awards as PM Shehbaz Sharif Praises Excellence in Hajj Services
Jun 25, 2026 12:12 pm
Internet disruptions hit Pakistan, hurting businesses and daily services 3:21
Internet disruptions hit Pakistan, hurting businesses and daily services
Jun 25, 2026 12:00 pm
Catastrophic Earthquake Devastates Venezuela Buildings Collapse, Death Toll 10,000 1:38
Catastrophic Earthquake Devastates Venezuela Buildings Collapse, Death Toll 10,000
Jun 25, 2026 10:53 am
Iran-US Technical Talks to Resume Next Week 1:47
Iran-US Technical Talks to Resume Next Week
Jun 24, 2026 02:50 pm
Hajj 2027 Registration Opens Free of Charge 2:23
Hajj 2027 Registration Opens Free of Charge
Jun 24, 2026 02:24 pm
Six Terrorist Killed in Clash Between Police and Terrorists in Lower Dir 1:02
Six Terrorist Killed in Clash Between Police and Terrorists in Lower Dir
Jun 24, 2026 11:30 am
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved