Font

تازہ ترین

  • Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif holds a high-level meeting with Pakistan’s leading industrialists and business leaders, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Sewage floods Lahore colony as residents fall sick; authorities ignore pleas, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Scorching Heat, Loadshedding Drive Lahore Residents to Canal, Visuals available at TNN Services client portal •
  • PSX rebounds in early trade, recovers 900 points after Monday's sell-of, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Markets to close at 8pm from June 1 as Pakistan enforces energy-saving plan, Visuals available at TNN Services client portal •
Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Dec 30, 2017 07:25 pm views : 598

Location : Expo Center

Karachi- Nasir Hussain Shah Media Talk
  • Urdu

کراچی ،اب دھونس دھاندلی اور بوری بند لاشوں کی سیاست نہیں چلے گی،ناصر حسین شاہ

وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم اور پی ایس پی کی دھونس اور بوری بند لاشوں کی سیاست اب نہیں چلے گی ان کا مستقبل تا ریک ہے
کراچی میں ایکسپو سینٹر میں ہونے والی نمائش کے موقع ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعا ت ناصر حسین شاہ نے کہا کہ کراچی میں اب ایم کیو ایم اورپی ایس پی کا مستقبل تاریک ہے انکی دھونس دھاندلی اور بوری بند لاشوں کی سیاست اب نہیں چلے گی۔
ناصر حسین شاہ نے کہا کہ جماعت اسلامی کے توسط سے کتابوں کی نمائش کا بہت اچھا کام کیا جارہا ہے اس سے غریب بچوں اور ایسے طبقوں کی مدد ہوتی ہے جو لوگ تعلیم حاصل نہیں کر سکتے ، میں حکومت کی طرف سے جماعت اسلامی کاشکریہ ادا کروں گا ، جس میں بزنس مین طبقہ اور جماعت اسلامی اہم کردار ادا کررہے ہیں ، وزیرِ اطلاعات سندھ نے کہا کہ ایسی نمائش ہونی چاہئے جس میں تمام ادارے اور سیاسی سیکٹر مل کر تعاون کریں،یہ ایک بہت بڑا کام ہے جو ہمارے تعلیمی نظام کو بہتر کرنے کیلئے معاون ثابت ہوتا ہے۔
کراچی میں صفائی اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ کراچی میں ترقیاتی کا م نعمت اللہ ایڈوکیٹ کے دور میں ہوئے 2005 میں جب کراچی میں ایم کیو ایم کی حکومت آئی توانہوں نے ان ہی کاموں پر دوبارہ کام کیا جو جماعت اسلامی نے کئے تھے،انہوں نے کہا ایم کیو ایم اور پی ایس پی کی دھونس اور بوری بند لاشوں کی سیاست اب نہیں چلے گی ان کا مستقبل تا ریک ہے۔
ناصر حسین شاہ نے مزید کہا کہ جب جماعت اسلامی کے ناظم نعمت اللہ ایڈوکیٹ ناظم تھے تو کراچی کے ادارے فنڈ سے مالا مال تھے اور کراچی میں خوب ترقیاتی کام ہورہے تھے ، اور جب کراچی میں ایم کیو ایم کی حکومت تھی تو ان پاس تنخواہوں تک کے پیسے نہیں ہوتے تھے انہوں نے کراچی کے ترقیاتی کاموں میں دھاندلی کی، ناصر حسین کا کہنا تھا کہ پچاس کروڑ روپے سندھ حکومت انکے صرف بجلی کا بل دیتی ہے اور ان کی تنخواہیں الگ دیتی ہے ، یہ صفائی وغیرہ کے حوالے سے پیٹرول کا جو بل دیتے ہیں وہ بہت زیادہ آتا ہے حالانکہ ہم نے جب کراچی کی صفائی کے حوالے سے تخمینہ لگا یا تو وہ ان کے دیئے گئے پیڑول کے بلوں سے بہت کم تھا۔
وزیرِ اطلاعات سندھ نے کہا کہ ہم جب ان سے مشرف کے دیئے ہوئے ترقیاتی کاموں کیلئے تین ارب روپے کا حساب مانگتے ہیں تو ان کے پاس کوئی جواب نہیں ہوتا ۔

Recent News

Gold Prices Surge Again as Gold and Silver Rates Jump in Global and Local Markets 1:01
Gold Prices Surge Again as Gold and Silver Rates Jump in Global and Local Markets
Jul 03, 2026 05:02 pm
Internet Services Restored Across Pakistan After Submarine Cable Repair 1:01
Internet Services Restored Across Pakistan After Submarine Cable Repair
Jul 03, 2026 04:38 pm
Field Marshal Asim Munir Arrives in Iran to Attend Reported Funeral of Khamenei 1:01
Field Marshal Asim Munir Arrives in Iran to Attend Reported Funeral of Khamenei
Jul 03, 2026 04:13 pm
Iran Issues Warning Over Security Threats During Reported Funeral Preparations 1:27
Iran Issues Warning Over Security Threats During Reported Funeral Preparations
Jul 03, 2026 11:58 am
30 Killed as Passenger Coach Plunges into Ravine on Balochistan–Khyber Pakhtunkhwa Border 1:30
30 Killed as Passenger Coach Plunges into Ravine on Balochistan–Khyber Pakhtunkhwa Border
Jul 03, 2026 11:20 am
Pakistan Stock Market Surges as KSE-100 Crosses 185,000 Points During Trading 1:52
Pakistan Stock Market Surges as KSE-100 Crosses 185,000 Points During Trading
Jul 02, 2026 05:20 pm
Powerful Blast Damages Government Girls School Building in Bannu 1:01
Powerful Blast Damages Government Girls School Building in Bannu
Jul 02, 2026 04:55 pm
PM Shehbaz Sharif to Visit Iran and Türkiye from July 3–5 Foreign Office 1:31
PM Shehbaz Sharif to Visit Iran and Türkiye from July 3–5 Foreign Office
Jul 02, 2026 03:33 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved